کبھی کبھی سوچتا ھوں کہ لوگ اتنے بھرے کیوں ھو جاتے ہیں؟؟
لوگ بھرے نھیں ھوتے ،بلکہ وہ صرف وھی سنتے ھیں جو وہ سننا چاھتے ھوں، باقی سب آوازیں،دیواروں سے ٹکرا کے مر جاتی ھیں،
بات ساری ترجیحات کی ھے، ہم جو سننا چاہیں،
وہ کسی کی خاموش نظر میں بھی سن لیتے ہیں،
اور جو نہ سننا چاھیں وہ کسی کی چیخوں میں بھی نھیں سنائی دیتا
کسی کی خاموشی بھی الفاظ بن بن کر سماعتوں میں اترتی ہے،اور کسی کے بلند الفاظ بھی گونگے ھو جاتے ہیں۔۔۔۔۔
دنیا گول ھے کوئی ھمیں ڈھونڈ رھا ھے، کسی کو ھم ڈونڈ رھے ھیں، اور جس کو ہم ڈونڈ رہے وہ کسی اور کے پیچھے خوار ہے
💔
#Ayyan Ali
Good night
کیوں نھیں محسوس ھوتی انھیں میری تکلیف۔۔۔۔
جو کھتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے ہیں۔۔۔💔
#Ayyan Ali



!عرض کیا ہے
کل بالٹی کے پانی میں تیرا عکس دیکھا
🙊😀
پھر بالٹی ہلا ہلا کر تیرا رقص دیکھا
🙈😜😂
المختصر
اگر تم میری زندگی میں نہ آتی میں خود کو نفرت کی آگ میں جلا بیٹھا ھوتا, جانے ہوتا بھی یا نہ پر ھوتا بھی تو خوشیوں سے کوسوں دور مردہ زندگی جی رھا ھوتا
اب میں جارھاں اور مجھے جانا ھی ھے. آپ کے لیئے سب کے کیئے
خوش رہو جیو ہزاروں سال
اللہ حافظ
آپکا عیان علی
تم میری دنیا میں ہمیشہ اک حسین چاند کی طرح چمکو گی تم سے اتنی فروانی میں روشنی حاصل ھوئی ھے مجھے کہ آخری سانس تک اس روشنی میں راہ تکتا چلوں گا
تمھیں پتا نہیں معلوم ھو یا نہ ھو میرے مردہ دل کو جان تم نے ھی بخشی ھے میں تو وہ تھا جو خود کو مٹا چکا تھا تم نے مجھے زندہ کیا اپنا ساتھ دوستی کا احساس مجھے بخشا مجھے جینا سکھایا
پتا ھے تم بھی کم نہیں بہت پیاری ننھی سے کلی ھو جس کی آنکھوں میں شبنم کہ قطرے جتنی نمی بھی مجھے ھلا کہ رکھ دیتی ھے
پتا ہے ہمارا احساس اس قدر مضبوط ھے کہ ھم ساتھ ھوں نہ ھوں ھم اک دوسرے کو محسوس کریں گے زندگی میں شاید آگے بڑھ جائیں پر یاد رہے گا کوئی آیا تھا جس نے میرے حوصلہ بلند کیئے
تمھارا نہیں معلوم پر میری سانسیں میری خوشیاں، چاہتیں، امیدیں، آرزو، جذبے سب تمھارے ھی دیے گئے ھیں
میری میں اب ایک اور اضافہ تو ہوا
Next 👉
We believe in love respect and equality. Harsh words, abusive comments,and political agendas and fights are not allowed here.
ہم محبت اور احترام میں یقین رکھتے ہیں. یہاں بدتمیزی، بدسلوکی، غلط تبصرے، اور سیاسی ایجنڈے اور لڑائیوں کی اجازت نہیں ہے
OK.... May Rules😏
کوئی تو راہ وہ ھوگی
جو میرے گھر کو آتی ھے
کروں پیچھا صداؤں کا
سنو! کیا کھنا چاہتی ھے
تم آؤگے مجھے ملنے
خبر یہ بھی تم ہی لانا
بھت آئی گئیں یادیں
مگر اس بار تمھیں آنا
❤❤😞
قربانی کا مہینہ آ رھا ہے
کوئی ساڈے تے وی قربان ھوجاوے
🙈😁🥰
کبھی دیکھا ھے تو نے
عشق میں وجدان کا
عالم..؟؟
بس تو هی تو، تو هی تُو اور
تو هى تو كا عالم
🙂❤

اور کسی سے دل لگ جانے کو محبت نھیں کھتے
بلکہ جس کے بغیر دل نہ لگے اسے محبت کھتے ھیں
❤😞
جب کوئی پسند آجائے تو دوسروں سے نھیں پوچھتے کہ وہ انسان کیسا ھے... ؟
❤❤
بعض لوگ اپنے فارغ وقت میں آپ سے بات کرتے ہیں
اور بعض وہ لوگ ہوتے ہیں جو آپ سے بات کرنے کے لئے
فارغ ہوتے(اپنا وقت نکالتے) ہیں
❤❤
عمر بڑھتی جارہی ھے,حرکتیں سدھرنے کا نام ھی نھیں لے رہیں
میری نھیں آپکی
🙊🙊
میں تو معصوم ھوں
🙈🙈😏😜
تم بس شرماتی رھنا
مجھے کوئی اور سیٹ کرلے گی
🙈😋😜😉😏😏

سب سمجھتے ہیں غم ہے مجھکو
ھنستے رھنا بھی ایک مصیبت ہے
عیان علی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain