نظروں سے لوگ گزرے گےلیکن
خدا کرے دل سے تیرے علاوہ کسی کا گزر نہ ہو
😘😘
😘!سنو میری جان
Dil ❤ MEra Hai
lekin😍 DharktA Tumhare💑 liye Hai.
I wish my day Starts and End with you like these 😘❤😍
اگر میں تمھاری چبائی ھوگی ببل کھاؤں
تو مان لوگی کہ محبت ھے
😍😘🙈
جھاں جھاں سے بھی چاھو دوائیں لیتے پھرو
مرد کے ھر بیماری کا علاج ایک محبت کرنے والی عورت ھے
❤😘
لوگوں کو ہر خوشی چاہیے اور مجھے
ہر خوشی میں تمہارا ساتھ
..❤🥰

💕😍 !Aham Aham سنو
تجھے تیرے نخروں سمیت خرید لوں گا
کیوں کہ تیرے فوجی کی تنخواہ بڑھ گئی ہے
💕😘
Hand in Hand
You & Me
today, tomorrow & forever 💕
This love
💕💕😘



گِلہ بنتا ہی نہیں بےرُخی کا
دل ہی تو تھا بھر گیا ہوگا
🙂

یار لوگ گرمی سے مر رہے ہیں
🤕
تم مجھ پہ نہیں مر سکتے کیا
🤭
میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں۔۔۔
ارے___ جائیں! مخلص تو آپ لوگ ہیں۔۔۔
🔥🥀💔💔
جس دن مجھے صبر آگیا
پھر کیا اوقات رہ جائے گی تمھاری
🙂💔🥀
ابھی تک یاد کر رہے ہو ۔۔۔۔
پاگل ہو۔۔۔؟؟؟
اس نے تمہارے بعد بھی ہزاروں کو بھلا دیا۔۔۔۔💔🥀
#
لوگ شور سے.................... جاگ جاتے ہیں
مُجھے اُس کی خاموشی سو نے نہیں دیتی
💔💔
نہیں تھا اعتبار اسکو
میری مخلصی کا
😥 کھو دیا اُس نے
😌 مجھے آزماتے آزماتے
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain