کیا کیا نہ سوچا تھا میں نے
کیا کیا نہ سپنے سجائے
کیا کیا نہ چاہا تھا دل نے
کیا کیا نہ ارماں جگائے
کیا کیا نہ ارماں جگائے
اس دل سے طوفاں گزرتے ہیں
تم بن تو جیتے نہ مرتے ہیں
آجاؤ لوٹ کر تم
یہ دل کہ رہا ہے
تم بن جیا جائے کیسے
کیسے جیا جائے تم بن
صدیوں سی لمبی ہیں راتیں
صدیوں سے لمبے ہوئے دن
آجاؤ لوٹ کر تم
یہ دل کہ رہا ہے
آجاؤ لوٹ کر تم
تم بن جیا جائے کیسے
کیسے جیا جائے تم بن
صدیوں سے لمبی ہیں راتیں
صدیوں سے لمبے ہوئے دن
آجاؤ لوٹ کر تم یہ دل کہہ رہا ہے
😞😞😞😞
خوبصورتی محتاج ہے ان نگاہوں کی جن میں قدر بھی ہو اور ستاہش بھی
💔
یوں تو جس کے دل میں چاہوں اتر سکتا ہوں
مگر یہ دنیا ہی میرے دل سے اتر چکی ہے 💔💔
میرا گمان تھا کہ پریشانی کسی کو "کھو" دینے سے ہوتی ہے پھر مجھے پتہ چلا کہ یہ تو کسی سے "ضرورت" سے زیادہ لگاؤ رکھنے سے ہوتی ہے ۔۔۔۔
💯
ہماری غزل ہیں تصور تمہارا
تمھارے بن اب نا جینا گوارہ
تمھیں یونھی چاھیں گے جب تک ھے دم
بھت پیار کرتے ھیں تم کو صنم
ساگر کی بانھوں میں موجیں ھیں جتنی
ھم کو بھی تم سے محبت ہے اتنی
کے یہ بیقراری ، اب نا ہوگی کم
بھت پیار کرتے ھیں تم کو صنم
بھت پیار کرتے ھیں تم کو صنم
قسم چاھیں لے لو خدا کی قسم
بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم
#𝑴𝒚 𝒃𝒓𝒐𝒌𝒆𝒏 𝑯𝒆𝒂𝒓𝒕 💔
جانم اگر چھینک آئے تو سمجھ جانا کوئی آپ کو یاد کرنے لگا ہے یعنی آپکی ننھی سی جان عیان
🙈😑😶

چاند کی طرف سے چاند مبارک ہو
💓😍😘🙈
بہت پیار کرتے ھیں تم کو صنم
قسم چاھے لے لو خدا کی قسم
بہت پیار کرتے ھیں تم کو صنم
ھمیں ھر گھڑی آرزو ھے تمہاری
ھوتی ھے کیسی صَنم بے قراری
ملیں گے جو تم کو تو بتائیں گے ھم
بہت پیار کرتے ھیں تم کو صنم
ھماری غزل ھے تصور تمہارا
تمہارے بنا اب نہ جینا ھمارا
تمہیں یونہی چاھیں گے جب تک ھے دَم
بہت پیار کرتے ھیں تم کو صنم
ساگر کی بانہوں میں موجیں ھیں جتنی
ھم کو بھی تم سے محبت ھے اُتنی
کہ یہ بیقراری نہ اب ھو گی کم
بہت پیار کرتے ھیں تم کو صنم
قسم چاھے لے لو خدا کی قسم
"عیان علی"
ھماری آنکھیں بھی ھوجائیں خواب رُو آنکھیں
ھماری آنکھوں پر رکھ دے کبھی جو تُو آنکھیں
ھمیشہ رہتی ہیں ۔۔ تیری تلاش میں ۔۔ جاناں
ھمیشہ کرتی ہیں ۔۔ تیری ہی آرزو ۔۔ آنکھیں
نہ جانے کون سے ۔۔ جلووں کی جستجو ہے اُنہیں
بھٹک رھی ھیں فضا میں ۔۔ جو چار سوُ آنکھیں
یہ معجزہ بھی تو کچھ کم نھیں ۔۔ کہ شام و سحر
تمھارے ھجر میں ۔۔۔ رھتی ھیں باوضو آنکھیں
ترا فراق ۔۔۔۔ تری جستجو ۔۔۔۔ تری حسرت
یہ ۔۔ زخم زخم تبسم ۔۔۔ لہو لہو ۔۔ آنکھیں
نصیب ، میرا بھی روشن ۔۔ ھو صورتِ مہتاب
کبھی جو کردیں ۔۔۔ محبت کو سرخ رُو آنکھیں
بچھڑ کے تجھ سے میں زندہ نہ رہ سکوں شاید
نہ پھیرنا کبھی ۔۔ میری طرف سے تُو آنکھیں
تمہیں جو چھولوں تو ہاتھوں سے خوشبوئیں پھوٹیں
تمہیں جو دیکھوں تو ہوجائیں خوب رُو آنکھیں💞💞


میں وہ لڑکا ہوں جس نے زندگی کو کتابوں سے سیکھا ہے....اگر کبھی مجھ سے بات کرو تو خیال رکھنا کہ میں تمھارے لفظوں سے ہی تمھارے اندر کی کیفیت جان جاؤں گا۔
اور میں وہ لڑکا ہوں جسے خدا نے تحائف سے نوازا ہے اگر کبھی میرے سامنے آؤ تو اپنی
آنکھیں ڈھانپ کر آنا کہ میں آنکھیں پڑھنے کا کبھی ہنر جانتا ہوں تمھارے کچھ کہنے سے پہلے تمھاری نیت کی حقیقت واضح ہو جائے گی مجھ پر....اور تمھے پہچاننے میں زرا بھر شک کی گنجائش بھی نہیں ،ہوگی کیونکہ میرے پاس زندگی کا انسانوں کا، رویوں کا احساسات، جذبات، مکر وفریب، جھوٹے دکھاوے اور فریبی محبت کو پہچاننے کا ایک بہترین تجربہ ہے۔ جس میں اب کبھی غلطی کی گنجائش نہیں ہوسکتی۔
عیان علی
💔💔

محبت ایک ہی شخص سے کافی ہوتی ہے
😘- ️❤

نھیں کرتے شریک "تیرے خیال" میں کسی کو
ہم تیرے خیال کا بھی خیال رکھتے ھیں
😘😘😍❤💑
میری خواہش ہے کہ آپ جانیں کہ آپ میری روح کا آخری خواب ھو
😘
تم ھمیشہ ایسے شخص کے ساتھ رھنا جو تم سے پیار کرتا ھو اور تم سے پوری محبت کرتا ھو۔
😘❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain