کبھی کبھی ھم کسی کی باتوں سے، اس کے رویے سے، اس کی لاپرواھی سے اتنا زیادہ ھارٹ ھوجاتے ھیں کہ ھم نا چاھتے ھوئے بھی اس کے ساتھ رابطہ ختم کر لیتے ہیں، پھر بےشک وہ گھنٹوں آنلائن نظر آئے، اس کی وہ لاپرواھی دیکھ کر دل نھیں کرتا اس سے پہلے کی طرح رابطہ کرنے کو۔ خالص محبت کرنا اور اس کو نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نھیں ہے 🙂💔 Main Our Mhri Tnhai
سات سُروں کا سب کو پتا ہے آٹھواں سُر ہے تُو سات رنگوں کی سب کو خبر ہے آٹھواں رنگ ہے تُو سُر اور تال میں ڈوب جا ساتھی جب تیرا دل گھبرائے گیتوں کی تُو جوت جلا جب چاند نظر نہ آئے ایک چندا کا سب کو پتا ہے دوسرا چاند ہے تُو 💔💕💕😞
ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ اس زمانے میں مرے یار کہاں ملتے ہیں اپنے دامن میں محبت کو بسائے ہوئے لوگ تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ
جانے وہ کیسے لوگ تھے جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کو پیار سے پیار ملا ہم نے تو جب کلیاں مانگیں کانٹوں کا ہار ملا خوشیوں کی منزل ڈھونڈی تو غم کی گرد ملی چاہت کے نغمے چاہے تو آہ سرد ملی دل کے بوجھ کو دونا کرگیا جو غم خوار ملا بچھڑ گیا ہر ساتھی دے کر پل دو پل کا ساتھ کس کو فرست ہے جو تھامے دیوانوں کا ہاتھ ہم کو اپنا سایہ تک اکثر بیزار ملا اس کو ہی جینا کہتے ہیں تو یوں ہی جی لیں گے اف نہ کریں گے لب سی لیں گے آنسو پی لیں گے غم سے اب گھبرانا کیسا غم سو بار ملا
پتا ہے ایک دن جب میں بیمار ھوا تو اُس نے مجھے کال کی تو کھتی ھے پلیز ڈاکٹر کے پاس جائیں چیک اپ کروا لیں، اگر آپ کو کچھ ھوا تو میرا کیا ھو گا میں مر جاؤں گی اس وقت مجھے لگا تھا کے وہ مجھ سے بے حد محبت کرتی ہے، مجھے کبھی چھوڑ کر نھیں جائے گی، اس وقت اس کا تڑپنا میرے لیے، میرے لیے ہمدردی دیکھانا جیسے کہ اگر مجھے کچھ ھوا تو سچ میں مر جائے گی اور آج جب میرا سر درد سے پھٹ رہا ھے، میں پل پل مر رھا ھوں آنکھیں لال ہو گئی ہیں تو اُس کو کوئی فرق ھی نھیں پڑتا, آخر لوگ کیسے اپنی عادتیں ڈال کر بدل جاتے ہیں!۔ 🤐💔😞😞
میری سوچوں کے مرکز و محور ھو تم میری دنیا کی اک مکمل خوبصورتی ھو تم کارِجہاں کےجھمیلوں میں اک مکمل سکون ھو تم ھر مشکل گھڑی میں اک بھرپور دلاسہ پُر یقین مان ھو تم دل کی زمین کا آسمان ھو تم
وہ جب اپنی آنکھیں اُٹھائے تو جیسے جھیل کی سطح پر لاکھوں کنول کھل اُٹھیں ، جب اپنے بال کھولے تو جیسے ہواؤں کے لطیف جھونکے یکایک بلند ھو کے صدھا گیت گانے لگیں ، جب جب بولے تو باتوں سے پھول جھڑنے لگیں ❤