Damadam.pk
RajaAyyanAli's posts | Damadam

RajaAyyanAli's posts:

آپی آئی ھے کھتی ھے آج تو کچھ کھِلا ھی دے اپنے ہاتھ کا 🥴 
میں اُنکا منہ میٹھا کروانے کیلیے❣️
Made by me ☺️ first try but very delicious 🤤🤤 Soldiers  mess Aksar banta hai....
R  : آپی آئی ھے کھتی ھے آج تو کچھ کھِلا ھی دے اپنے ہاتھ کا 🥴 میں اُنکا منہ - 
RajaAyyanAli
 

میں چاھتا ھوں کہ جب میری آخری سانسیں چل رھی ھوں اور زندگی موت کیساتھ اپنا آخری داؤ کھیل رھی ھو تب میں کسی ویرانے یا ایسی جگہ پڑا رھوں جھاں انسانوں کی پھنچ نا ھو تاکہ میری بے بسی پر کسی انسان کا وجود نہ تڑپے اور نا ھی کسی کی آنکھوں میں آنسوؤں ھوں۔ نہ ھی کسی کا دل زور زور سے دھڑکے۔ کیوں کہ جانے والے سے زیادہ اذیت وہ محسوس کرتے ھیں جو پاس بیٹھے ان پر نظریں جماۓ رکھتے ھیں۔
میں چاھتا ھوں کہ میری نظریں جب آسماں کی طرف ھو تو اپنے وجود پر ھونے والے آخری درد کو خود تک ھی محدود رکھوں 🙂
بھلا اس سے اور آذیت میرے لئے کیا ھوگی کہ میں اس کے درمیاں ھورے ھوئے بھی زندگی ھار بیٹھوں اور رونے کے سوا ان کے ھاتھ کچھ نا ھو
😥😥😥😥😥😥
Aa

RajaAyyanAli
 

ﮐﺴﯽ کو ایک عرصے چاھنا اسکے انتظار میں پورا ایک عرصہ گذاردینا ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ بھی اسکانظر انداز اور بے قدری بے پرواہی کیئے ﺟﺎﻧﺎ, ﺍﭘﻨﮯ
😞ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ھی ﺍﯾﮏ ﺑھت ﺑﮍﯼ ﺍﺫﯾﺖ ھوﺗﯽ ﮨﮯ
ﺑﻨﺪﺍ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﭼﺎھﺘﺎ ھے ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺐ ﭘﺘﺎ ھﻮﺗﺎ ھﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﻠﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺭﺳﭙﺎﻧﺲ ﻧھﯿﮟ ﺩﯾﻨﺎ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﭘھلﮯ ﺩﯾﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺁﭖ ﭼﺎﮦ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﻧھﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ, محبتوں بھرے وہ ﺭﻭﺋﯿﮯ وہ ہنسی وہ محبت ﺟﺐ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﺭﻭﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ھﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺍﺫﯾﺖ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧﮑﻞ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ھﯽ ﮐﮭﻞ ﮐﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﮯ ﭘﺎﺗﺎ ﮨﮯ اور ایسی کیفیت میں جینا ، تکلیف دہ ھوتا ھے
Aa

RajaAyyanAli
 

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟
Aa

Sad Poetry image
R  : کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟ کوئی آپ کھے، پھر تم کھے، پھر تم سے - 
RajaAyyanAli
 

محبت مھربان ھو گی
پریشان تم نھیں ھونا
کبھی چھپ کر نھیں رونا
جدائی زھر ھوتی ہے
مجھ معلوم ھے لیکن
فراق و ھجر کا موسم
یقینا بیت جائے گا
یقینا وصل کے لمحے
دوبارہ لوٹ آئیں گے
وھی شامیں
وھی راتیں
وھی قصے
وھی باتیں
وھی پھر داستاں ھوگی
محبت مھربان ھوگی
Aa

RajaAyyanAli
 

مجھے یہ نھیں معلوم کہ محبت عورت زیادہ کرتی ہے یا پھر مرد زیادہ کرتا ہے، بچھڑنے کا دکھ مردوں کو زیادہ ہوتا ہے یا پھر زیادہ عورت کو ھوتا ہے، مگر مجھے ایک چیز معلوم ھے جو مینے خود محسوس کی ھے کہ محبت میں سب سے زیادہ نقصان ھمیشہ اُس کا ھی ہھوتا ہے جو شدت سے دوسرے کو چاھتا ھے، جو شدت سے کسی سے ہیار کرتا ہے وھی روتا ہے وھی پریشان رھتا ہے اُسی کا سب سے زیادہ نقصان ھوتا ھے، جو دنیا میں صرف اُس ایک شخص سے محبت کرتا پھر کسی اور کو اپنی زندگی میں آنے کا کوئی راستہ نھیں دیتا، یقین جانیں صرف اُسی کا نقصان ھوتا ھے جبکہ دوسرا خوش رھنے کا راستہ نکال ھی لیتا ہے
Ayyan Ali🙂

بھابی نے سالن بنایا, دیور نے پراٹھا بنایا اور سب نے مل کر کھا
Today is breakfast at home
R  : بھابی نے سالن بنایا, دیور نے پراٹھا بنایا اور سب نے مل کر کھا Today is - 
RajaAyyanAli
 

زندگی میں تجھے پے لاؤں گا میں تو مر کے بھی تجھ کو چاہوں گا
💕💕
Good nyt

RajaAyyanAli
 

😏عید تو ہم لڑکے کریں گے
لڑکیاں تو اوجھڑی دھونے میں مصروف ہوں گی
🤓😜

First breakfast at home today, sister cooked and brother ate.
😇😘
R  : First breakfast at home today, sister cooked and brother ate. 😇😘 - 
RajaAyyanAli
 

I Have Lost My Loving Memories
And My Loving Memories Were You
😐😳😦

RajaAyyanAli
 

کھ رھی ہے وفا سانسیں ھیں بے وجہ
جو نہ تجھ پے لٹا ھم سکے
اس سے زیادہ حسین موت ھوگی نھیں
تیری بانھوں میں ھم مرسکیں
ختم ھوگی نھیں مٹ کے کھانی یہ کبھی جانا
کھیں ایسا نہ ھوجائے بنا دیدار میں مرجاواں
بھت آئی گئیں مگر اس بار تمھیں آنا

RajaAyyanAli
 

💙مگر اِس بار تمھیں آنا
،،،تیری یاد کے جلائے بیٹھا ھوں
کب لوٹ آؤ آس لگائے بیٹھا ھوں
تُجھ سے بچھڑے یوں تو صدیاں بیت چُکی
پھر بھی دل راہ سجائے بیٹھا ھوں
پھولوں کی رُت گھر کا رستہ بھول گئی
کانٹوں کا انبار لگائے بیٹھا ھوں
روح پے طاری ہونے لگی صدموں سے تھکن
کرچی کرچی خواب اُٹھائے بیٹھا ہوں
سکھ کا سورج اِس جانب کب نکلے گا
کب سے دُکھ کے سائے سائے بیٹھا ھوں
دل کا درد تو آج بڑھا ہوا ہے آج صدف
میں ہونٹوں پر مھر لگائے بیٹھا ھوں
💙تم آؤ گئے مُجھے ملنے
خبر یہ بھی تمھیں لانا💙

RajaAyyanAli
 

ہمارے بعد تمہیں نہیں آئے گا
چاہت کا ایسا مزہ
تم لوگوں سے کہتے پھرو گے
مجھے چاہو اس کی طرح

RajaAyyanAli
 

میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا
😔
سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے
😞💔

RajaAyyanAli
 

: اُسے کہنا میں نے چھوڑ دی, ساری محفلیں
اب نہ کوئی درد ہو گا نہ کوئی ہمدرد ہو گا
💔💔💕

RajaAyyanAli
 


سچ کھا ہے کسی نے کہ مرد کی بہت سی پریشانیاں من پسند عورت کو دیکھ کر ختم ہو جاتی ہیں
❤️

RajaAyyanAli
 

تیری الفت کے تقاضے بھی عجب انداز کے تھے
اقرار الگ ،تکرار الگ، تعظیم الگ ،فرمان الگ
تشبیہ دوں تو کس سے ،تیرے حسن کا ہر رنگ جدا دا
نیل الگ ،زمرد الگ، یاقوت الگ، مرجان الگ
💔💔💕

RajaAyyanAli
 

مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا یہ یہاں وہاں کی خبریں تجھے بدگمان کریں گی🤝❤️