وہ جو کھتی ہے کہ خوش رہا کرو
اسے کھو کہ پھر میرے پاس رہا کرو
💕Aa💕
پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے
میں نے تمہاری سانس کا قصه سناديا
💕💕Aa💕💕
اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا
ختم کر دی ہے محبت تم پر
Aa
میرے روح کی آواز ھو تم
کہا نا میرے لئے بہت خاص ہو تم
💕Aa💕
کوئ نہیں اس دل میں تیرے سوا
یقین کر یا سینہ چاک کر میرا
🙏💕
Aa
درد دیتی بے رخی تیری
ماردیتا ھے تیرا بے خبر رھنا
🙏
Aa
تم پے گزری گی تو تم بھی جان جاؤگی
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ھوتا ھے
🙏Aa 🙏
سارے رنگ بہار کے تیری ان اداؤں پے وار دوں۔ نہ خزاں تجھے کوئی ملال دے، بس یھی ھے میری التجا 🤲 تیری زندگی کی سبھی الجھنیں رب میرے۔۔۔۔۔۔کھاتے میں ڈال
Aa
اداس شاموں کی سسکیوں میں
کبھی جو آواز میری سننا
💞
تو بیتے لمحوں کو یاد کر کے
انھی فضاؤں میں لوٹ آنا
🤗
تم آیا کرتے تھے خواب بن کر
کبھی مھکتے گلاب بن کر
🌹
میں خشک ھونٹوں سے جب پکاروں
انھی اداؤں میں لوٹ آنا
میری وفاؤں کا پاس رکھنا
میری دعاؤں کا پاس رکھنا۔۔۔
🙏🏻🙏🙏
میں خالی ہاتھوں کو جب اٹھاؤں
میری دعاؤں میں لوٹ آن
❤Aa🙏🙏💕
نظر کی دُوریاں تو میں سہہ بھی لیتا۔
🙂
مگر مُجھے دِلوں کے فاصلوں نے مار ڈالا
💕 Aa♥️
روح من
تمہیں پتا ہے تم دعا ہو
وہ دعا جسے مانگ کر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ صرف میرے
حق میں قبول ہو
😇

اے کاش تم بھی مجھے یوں چاہو
جیسے درد میں کوئی سکون چاہتا ہے
🥺
عادت اب کچھ اسطرح سے ہوگئی ھے
اب انکی بے رخی سے بھی محبت ھوگئی ھے
💕Aa
Good night
تجھ سے شکوا نھیں بےوفائی کا
بس تجھ سےامید بےتحاشاتھی
❤️🌸
ہم کو رھا ملال اور ملال بھی عمر بھر
ھم کیوں کسی کے پسندیدہ شخص نھیں ہوئے
😞
Aa
ھم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
ذکر ھر بات میں تیرا ھے مگر نام چھپا رکھا ہے
🥺
Aa
گرمی سے لوگوں کی شکلیں سڑ رھی ہیں اور میری دن با دن صاف ھوتی جا رھی چھٹیوں میں گھر پہ رھنے کی وجہ سے
🫣🙊
تم نے تو خوب عید منائی ھوگی
دل میں الفت لیے مسکان سجائی ھوگی
زیب تن عید کی پوشاک کو کرکے تم نے
اس نئے جوڑے کی بھی شان بڑھائی ھو گی
کتنے مصروف شب وروز تمھارے ھونگے
ایک پل کو بھی مری یاد نہ آئی ھوگی
اس لمحے ھونگے ترے ناز و ادا قابل دید
تم نے جب عید پہ تصویر بنائی ھوگی
ایک لمحہ بھی میسر نہ ھوئی دید مجھے
سوچ!مینے کیا عید منائی ھوگی
Aa💕

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain