سجدوں میں سرگوشیاں کرنا سیکھ جاؤ...!! یہ تو لکھ دیا گیا نا کہ خوشی کے ساتھ غم جوڑ دیے گئے۔بات اتنی سی ہے کہ اگر آسمان والے کے ساتھ تعلق اچھا ہو گا تو آنسو بہا کر سکوں مل جائے گااور اگر آسمان والے سے ہی تعلق خراب ہوا تو دل بھی بوجھل، آنسو بھی بوجھل اور زمیں بھی بوجھل السلام علیکم صبح بخیر
تم حقیقت نہیں حسرت ہو جو ملے خواب میں تو دولت ہو. تم ہو خوشبو کی خواب کی خوشبو اور اتنے ہی بے مروت ہو تم ہو پہلو میں پر قرار نہیں. یعنی ایسے ہے جیسے فرقت ہو کس طرح چھوڑ تمہیں جانے تم زندگی کی عادت ہو. کس لیے دیکھتے ہو آئینہ. تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو. داستا ختم ہونے والی ہے تم میری آخری محبت ہو 💓
میرے لیے دنیا میں کوئی بھی دوسرا شخص تم جیسا نہیں ہو سکتا میرے روحِ من جہاں تم ہو وہاں ہمیشہ تم ہی رہو گے میں تمہارے بغیر ہنس تو سکتا ہوں مگر خوش نہیں رہ سکتاقا میرے لیے خوشی صرف اور صرف تم ہو Aa❤ gOod night