محبت کرنا نھیں نبھانا سیکھئے حالات جیسے بھی ھوں محبت نبھانا نہ چھوڑیں! کیوں کہ آپ نھیں جانتیں جو پیار کررھا ھے سچ اور سچا پیار ھو, یوں اچانک سے ساتھ چھوڑ دینے سے اسپر کیا گزری گی ضرور سوچیئے کوئی آپ سے محبت کرتا ہے نا تو اُسے محبت دیں اُس کا جو آپ پے یقین ھوتا ھے وہ ٹوٹنے نہ دیں کسی کا مان مت توڑیں کیا پتا اُس کو ضرورت ھو آپ کی اور آپ کی محبت کی. کیا پتا وہ بھی کچھ ایسے حالاتوں سے گزر رھا ھو۔ کیا پتا وہ یہ چاھتا ھو کہ آپ ان حالاتوں میں اکیلے نہ رہ جائیں بھت کم لوگ ہوتے ھیں ایسے جنکو ایسی محبت ملتی ھے. محبت یہ نھیں ھوتی کے فارغ وقت ھو تو آپ بات کرو, نھیں! اگر آپ بزی بھی ھیں نہ تو بھی وقت نکالو یہ ہے محبت کسی کی خوشی میں خوش ھونا محبت نھیں ہے. کسی کے دکھ درد میں اس کی آنکھ کے آنسو گرنے سے پھلے آپ کی آنکھ آنسو گرے یہ محبت ہے. 🙂
ھوا تو کچھ بھی نہیں غالب بس تھوڑا سا مان ٹوٹا تھوڑے سے لوگ بچھڑے ھیں تھوڑے سے خواب بکھرے ھیں 💔_________💔 بس تھوڑی سی نیندیں اڑ گئ ھیں تھوڑی سی خوشیاں چھن گئ ھیں 💔__________💔 ہوا تو کچھ بھی نہیں غالب بس اپنا آپ گنوایا ھے 💔__________💔 آنکھوں کو برسنا سیکھایا ھے چاہتوں کا صلہ پایا ھے 💔__________💔 ھوا تو بھی نھیں غالب بس کسی اپنے نے رلایا ھے۔۔۔
کوئی فریاد ترے دل میں دبی ھو جیسے تو نے آنکھوں سے کوئی بات کھی ھو جیسے جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ھو جیسے جان باقی ہے مگر سانس رکی ھو جیسے ھر ملاقات پہ محسوس یھی ھوتا ھے مجھ سے کچھ تیری نظر پوچھ رھی ھو جیسے راہ چلتے ھوئے اکثر یہ گماں ھوتا ھے وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رھی ھو جیسے ایک لمحے میں سمٹ آیا ھے صدیوں کا سفر زندگی تیز بھت تیز چلی ھو جیسے اس طرح پھروں تجھے سوچتا رھتا ھوں میں میری ھر سانس ترے نام لکھی ھو جیسے کوئی فریاد ترے دل میں دبی ھو جیسے 😞😔
مجھے وہ دن بھت یاد آتے ھیں، جب میں تمھیں دن بھر کی داستان سناتا تھا ، آج میں نے یہ کیا, وہ کیا یھاں گیا وھاں گیا، آج کرنل صاحب نے سختی کی اور ڈانٹا، آج میں رویا، آج میں بھت خوش ھوں، آج بھت اداس ھوں، ایسے کیا ویسے کیا، آج میرے سر میں درد ھے بولنے پر آتا تھا تو تم پریشان ھوجایا کرتی تھی, کیئر کرنا ٹائم سے سونے اٹھنے جاگنے کی پرواھ کرتی تھی, کبھی کبھی باتیں اتنی کرتا کہ تم چپ چاپ سنتی رہتی تھی میری پاگل باتیں مگر اب کسی سے کچھ کھنے کا دل نہیں چاہتا، 😞 کتنی تکلیف ھو کتنا دکھ ملے کسی کو نہیں سناتا، تھیں اپنی ذات تک رسائی دی تھی اب تمھارے چلے جانے کے بعد " میں نے چپ رھنا سیکھ ليا" ہے 🙂😌
بھرے جھاں میں کوئی میرا پیار تھا ھی نھیں کسی نظر کو میرا انتظار تھا ھی نھیں، نہ ڈھونڈئیے میری آنکھوں میں رتجگوں کی تھکن یہ دل کسی کے لئے بے قرار تھا ھی نہیں، سُنا رہا ہُوں محبت کی داستاں اُس کو، میری وفا پہ جسے اعتبار تھا ھی نھیں، قتیل کیسے ہھواؤں سے مانگتے خوشبو، ھماری شام میں ذکرِ بھار تھا ھی نھیں، #فوجی
آخری پوسٹ لاحاصل محبت کے نام 😴😴 اس نے سر اٹھایا آنسو صاف کیے اور بولی سنو جب مجھ سے دل اداس ہو تو آسمان کی طرف منہ کرکے آواز دینا....😥 اے اجنبی سنتے ہو😑😥😔 میں روتے روتے ھنس پڑا.... میں اسے ایسے ھی بلاتا تھا اور وہ تب تک بات نھیں سنتی تھی جب تک اس کا صحیح نام نہیں پکارتا تھا....🖤 اب میں جا رھی ھوں ھمارے درمیان ایسی کوئی یاد نہیں جس کی وجہ سے ھم روئیں جب میری یاد آۓ بس مجھے محسوس کرنا....😥 اس دن کوئی بات نہیں کی تھی خاموشی سنی تھی....😥 جاتے دفعہ اس نے مجھے ایسے گلے لگایا تھا جیسے اس کے بعد کبھی ملے گی ھی نہیں....😥 میرے کان میں کھا سنو جب تک ھم ایک آسمان کی نیچے ہیں دنیا کے جس کونے میں بھی ھم ایک دوسرے کو محسوس کریں گے.... جب آسمان کی طرف اواز لگائی اور خاموشی نہ ٹوٹی تو سمجھنا کوئی ہمیشہ کیلئے خاموش ہو گیا
میرے جان من آج ایک پرانی ڈائری کا ورق کھولا تو دیکھا کہ کچھ سوکھے گلاب کی پتیاں پڑی تھی۔ نا چاھتے ھوئے بھی دینے والے کی یاد آ گئی ۔ارے گلاب بھی تو سوکھ گیا اسکے رویے کی طرح۔ وہ جو ایک بار ضد لگا کر بولی تھی مجھے تمھاری ڈائری پڑھنی ہے اور میں نے کہا تھا نہیں اور پھر تمھاری ناراضگی کے ڈر سے تمھیں تھما دی تھی۔ تم نے سارے ورق پلٹ کے دیکھا تمھارا ذکر نہیں تھا۔تم اس پر بھی ناراض ھوئی تھی یاد ہے۔ میں تمھیں منانے کے لیے بولا تھا تم میری زندگی میں اب آئی ھو نہ اب میں صرف تمہارا ذکر ہی لکھوں گا اور تم تھوڑی سی ناراضگی کے بعد مان گئی تھی۔آج تم کھاں ھو میں ڈائری کے ہر ورق میں تمھیں تحریر کرتا ھوں اور آج تم دیکھنے اور خوش ھونے کے لیے بھی میرے ساتھ نھیں ھو۔ 😴😔Miss You A .