Damadam.pk
RajaAyyanAli's posts | Damadam

RajaAyyanAli's posts:

RajaAyyanAli
 

اِن اُداس شاموں میں کوئی ساتھ ہوجائے
ایک کَپ چائے اور تیرا دیدار ہوجائے
اِن بَد رنگ شام میں آجائے گی بہار پھر سے
بس میں اور تُو ساتھ ہوں اور بارش ہو جائے

RajaAyyanAli
 

بارش والی شام
دھواں اڑاتا چائے کا کپ
کھلی کھڑکی سے آتی
یخ بستہ ہوا
اور
تیری یاد
کہنے کو ہیں جدا جدا
مگر جچتے ہیں اک ساتھ ہی
بارش، شاعری، میں، تم اور چائے
💓💓

RajaAyyanAli
 

کبھی آؤ نا نہ میر ے شہر
شام کو ساتھ بیٹھ کے چائے پئیں گے

RajaAyyanAli
 

آؤ ذکر کریں کچھ لمحوں کا
ایک چائے پئیں ایک شام جئیں
💓
شام بخیر۔۔۔

RajaAyyanAli
 

سنو جاناں
میری دعوت کرو تو زیادہ تکلف مت کرنا
میرے لئے فقط ایک پیزا ہی کافی ہے
😀😀

RajaAyyanAli
 

اب رُخ کو چُھپا بیٹھے
،
کر کے مجھے دیوانہ

RajaAyyanAli
 

میرا خطاب تم ہو
جو میری آنکھوں کو نور بخشے
وہ سب سے دلکش خواب تم ہو
میری محبت سوال ھے گر
تو پھر مکمل جواب تم ہو
تم ہی کو سوچوں, تم ہی کو لکھوں
تم ہی کو لفظوں میں قید کرلوں
میں ایک شاعر فوجی, تمھارا ساحر
میرا مکمل نصاب تم ہو
....!!!!!

RajaAyyanAli
 

کوئی لکھے گا داستان میری۔۔۔۔
کوئی دل میں قید رکھے گا ۔۔۔۔۔۔
کسی کو لفظوں سے ڈھیر کر دوں گا۔۔۔۔
تو کوئی آنکھوں سے بچ نکلے گا۔۔۔۔۔
کوئی ترسے گا مجھ کو پانے کو۔۔۔۔
کوئی بے قدروں میں رکھے گا۔۔۔۔
کوئی کہے گا میں فریبی ہوں۔۔۔۔
کوئی محبت مجھے اپنا لکھے گا۔۔۔۔۔
کوئی سمجھے گا بوسیدہ اوراق مجھے۔۔۔
کوئی میری شاعری سنبھال کے رکھے گا۔۔
کسی کی زندگی بنو گا میں ۔۔۔۔۔
کوئی پانے کو مجھے ترسے گا۔۔۔۔۔
🧡🌸🦋🥀

RajaAyyanAli
 

بدن کی قید میں رہ کر تمام تر کاٹو
یہ عمر کوئی سزا ہے کہ عمر بھر کاٹو ؟
رہے نہ ایک بھی حامی یہاں محبت کا
جلادو پھول کی شاخوں کو اور شجر کاٹو
کھلی فضائیں دکھاتا تھا مجھکو اور اک روز
کسی نے اسکو سکھایا کہ اس کے پر کاٹو
پنپ رہی ہے بغاوت سو تم پہ واجب ہے
ہماری آنکھیں نکالو ، ہمارے سر کاٹو
یہ کوئی شرط نہیں ہے کہ میرے پاس رہو
تمہارا وقت ہے ، چاہے جہاں جدھر کاٹو
بڑی ہی عمدہ لکھی ہے داستاں محبت کی
مگر جو لفظ اضافی لکھا ہے "ڈر" ، کاٹو
تمام عمر کی آوارگی کے بعد کھلا
نہ دل کی بات سنو اور نہ در بہ در کاٹو
💔💘

RajaAyyanAli
 

وہ پری سی لڑکی کچھ سکھا کر گئی ہے
گھنونی عادت جھنجھلا کر گئی ہے
نعمت بن کر آئی وہ میری ذندگی میں
پھر دکھوں کو سلسلا بڑھا کر گئی ہے
وہ فقط لڑکی نہیں کچھ اور تھی
خودی کی تلاش میں بٹھا کر گئی ہے
بیشک نا کرتی محبت کبھی مجھ سے
مگر افسوس نفرتوں کا دیا وہ جلا کر گئی ہے
عیان جی عذاب ہے اس سے بچھڑنا بھی
وہ اک اندھیرے میں دیا جلا کر گئی ہے
وہ پری سی لڑکی کچھ سکھا کر گئی ہے

RajaAyyanAli
 

Army is a life Where Boy turns into a Man,
Man turns into a soldier,
Soldier turns into a Warrior,
Warrior turns into a Leader,
Leader turns into a Saviour,
And Saviour Turns into a “Real Hero"
Real Hero

RajaAyyanAli
 

اس نے پوچھا چاند خوبصورت ھے
🌜🇵🇰
یا۔۔۔۔وطن سے۔۔۔۔عشق
میں نے کہا میں۔۔نہیں جانتا مگر
وطن کو۔۔۔۔دیکھتا۔۔۔۔ھوں تو
🇵🇰🇵🇰
چاند۔۔۔بھول۔۔۔جاتا ھوں اور
👱,🇵🇰🇵🇰
🌛چاند کو دیکھتا ھو تو وطن یاد آتا ھے ۔۔ 😍
Pak_Army__
#Ayaan fojii__,🇵🇰🇵🇰🇵🇰😘😘💪👈

RajaAyyanAli
 

Never forget who was with you when no one else was. .a1🙂☺

RajaAyyanAli
 

Always smile and never let them know about your problems,
Because no one cares.a1 ☺🙂🙂

RajaAyyanAli
 

No one has the right to judge you,
Because no one really knows what you have been through.
They might have heard the stories,
But they didn't feel what you felt in your heart.a2

RajaAyyanAli
 

We come to the world alone,
We leave the world alone,
So it's better to be alone .a1

RajaAyyanAli
 

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا، کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے
😊🔥

Pakistani Celebs image
R  : مل سکتے ہو کہیں ؟؟ 😍😍 تمہارے ساتھ پینی ہے فقط ایک کپ چائے 😋😋😋❤️ - 
RajaAyyanAli
 

ممکن ہوئی ملاقات تُم سے اگر
چاۓ کے ساتھ بات کریں گے ہم

RajaAyyanAli
 

مجھ سے فقط میری چاۓ کا کپ نہ مانگ ☕💕
دل مانگ ، جان مانگ خواہ باقی سارا جہاں مانگ
🌸🔥