بکھرتی شام کی پرچھائیاں مجھے دے دو
تم اپنی شام کی تنہائیاں مجھے دے دو
میں تمکو یاد کروں اور تم چلے آ ؤ
تم اپنے پیار کی سچائیاں مجھے دے دو
میں ڈوب جاؤں تمہاری اداس آ نکھوں میں
تم اپنے درد کی گہرائیاں مجھے دے دو
🖤🥀


ہمیں جینا نہیں آتا ان کے بغیر
یااِلٰہی ھماری ماؤں عمریں دراز کرنا
صبح بخیر
حال دل سب سے کہاں کہتے ہیں
اداس لوگ بڑے با کمال ہوتے ہیں
ہنسنے والوں کے ساتھ ہنس تو لیتے ہیں مگر
روتے بس انکے سامنے ہیں جو انکے ہم خیال ہوتے ہیں
جسم پہ لگے زخم تو دیر سویر سے بھر ہی جاتے ہیں
پر روح پہ لگے گھاؤ جاں کا وبال ہوتے ہیں
جن کے چہروں کی رنگت زرد پڑ جائے
ان کے دلوں میں اذیتوں کے جال ہوتے ہیں
جنہیں بچپن میں دکھ ملے ہو نا
ان کے جوانی میں ہی سفید بال ہوتے ہیں
جو اپنی ساری زندگی دوسروں پہ نچھاور کر دیتے ہیں
انکی قسمت میں بس زوال ہوتے ہیں
اور جو ضرورت سے زیادہ نرم دل اور معصوم ہو نا
ان بدنصیبوں کے مجھ جیسے حال ہوتے ہیں
Fuji 💔💔
کہتے ہیں۔ کہ محبت اور عداوت کبھی پوشیدہ نہیں رہتی۔ لیکن اس دھرتی پر ایسے لوگ بھی بستے ہیں۔ جن کی محبتیں ادھوری ہیں۔ جن کے نصیبوں میں تنہائیاں لکھی ہوتی ہیں۔ جنہیں اپنے پیاروں کی رفاقت ان کا سنگ کبھی نصیب نہیں ہوتا۔ جو دوسروں کے نام پر اپنی گمنام زندگی بسر کردیتے ہیں۔ ان کے ہر غم کو سینے سے لگاکر رکھتے ہیں۔ ان کا ظلم وستم ہنس کر جھیلتے ہیں۔ لیکن کبھی آہیں نہیں بڑھتے۔یہ لوگ کبھی اپنی محبتوں کا صلہ نہیں مانگتے۔کبھی کسی پر اپنی محبت کا روگ آشکار نہیں کرتے۔ کبھی کسی کے سامنے اپنی قسمت کا رونا نہیں روتے۔ نہ جانے روح میں کتنے شگاف رکھتے ہیں۔ لیکن پھر بھی لوگوں سے ہنسی خوشی ملتے ہیں۔ اور وقت کو دھوکہ دیتے ہیں ۔ پھر "خاموش محبت" کے یہ پہر لبوں پر خاموشی لیئے اس دارفانی سے کوچ کرجاتے ہیں۔
"Foji"
مجھے مرنے سے ڈر نہیں لگتا، گھر میں پڑی اس لاش سے ڈر لگتا جس کے آگے بیٹھ کے میری ماں روئے گی، گھر سے نکلتے اس جنازے سے ڈر لگتا جو میری بہن کو دروازے کے چوکھٹ پہ روتا ہوا چھوڑ کے یہ در پار کر پائے گی، قبرستان میں بنے اس قبر سے ڈر لگتا جس پہ ہاتھ رکھ کے میرے بھائی اور میرے اپنے آنسو ضبط کر کے دل میں اتاریں گے، مجھے مرنے سے ڈر نہیں لگتا اپنے سے جڑے ان رشتوں کو تکلیف دینے سے لگتا ہے جو میرے مرنے پہ ان کو ملے گی، اور میں اپنے سے جڑے کسی بھی رشتے کو تکلیف نہیں دینا چاہتا
🙂🙂fOji🙂🙂

ایک کرنل کنویں میں گر گئے۔۔۔۔۔۔۔!
سپاہی رسہ کنویں میں پھینکتے جیسے ہی کرنل اوپر آتےتو
سپاہی رسہ چھوڑ کر کرنل کو سلیوٹ مارتے کرنل پھر
کنویں میں گر جاتے۔
ایک تجربہ کار سپاہی نے مشورہ دیاکہ کسی بریگیڈیئر کو
تکلیف دیتے ہیں تاکہ انہیں کرنل کو سلیوٹ نہ کرنا پڑے۔
بریگیڈیئر نے رسہ ڈالا کرنل نے رسہ پکڑا اور بریگیڈیئر نے
کھینچنا شروع کیا جیسے ہی کرنل کنارے کے نزدیک پہنچے
اور ان کی نظر بریگیڈیئر پر پڑی تو انہوں نے رسہ چھوڑ کر بریگیڈیئر کو سلیوٹ مارا اور پھر سے کنویں میں گر گئے۔۔۔!
بار بار یہی ہوا آ خرکار کرنل کی کنویں سے آ واز آئ۔
" کمبختوکسی سویلین نوں ہی بلا لو
"😜😜☺️
🇵🇰♥️💪✌️
آگ لگے اس کی یادوں کو
آج پھر چاۓ ٹھنڈی کر دی۔
☕

لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائ
عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے
کیتلی ہجر کی تھی , غم کی بنا لی چائے
وصل کی پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے
میرے دالان کا منظر کبھی دیکھو آ کر
درد میں ڈوبی ہوئی شام ,سوالی چائے
ہم نے مشروب سبھی مضر ِ صحت ترک کئے
ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ سالی , چائے
یہ پہیلی کوئی بُوجھے تو کہ اُس نے کیونکر
اپنے کپ سے مرے کپ میں بھلا ڈالی , چائے
میں یہی سوچ رہا تھا کہ اجازت چاہوں
اُس نے پھر اپنے ملازم سے منگالی چائے
💕💕چائے 💕💕
پُرتکلف سی ، مہکتی ، وہ سُہانی چائے
اب کہاں ھم کو میّسر ھے تمہاری چائے
میں نے چینی کی بھی مقدار بڑھا کر دیکھا
بن ترے لگتی ھے کچھ کڑوی کسیلی چائے
میں تری یاد میں کھو جاتا ھوں بیٹھے بیٹھے
منہ مرا تکتی ھی رہ جائے ، بیچاری چائے
وہ مُجھے بُھول گئی، میں نہیں بُھولا اُسکو
ساتھ رھتی ھے شب و روز خیالی چائے
تیرے وعدوں سے بھرےخط بھی دکھانے ھیں تجھے
آج کی شام کو چائے ھے ــــــــ ضروری چائے !
ایک دن سو کے اُٹھوں میں، توُ مرے سامنے ھو
کاش ہاتھوں میں لئے ایک پیالی چائے
تھام کے ہاتھ کو، لاتی ھے مُجھے پاس ترے
بھاپ اُڑاتی ھوئی ، ٹیبل پہ ، دِوانی چائے
لمس ہاتھوں کا ترے، نا ھی محبّت کا سُرور
راس آئی نہ کبھی مجھ کو پرائی چائے
ڈال کے کپ میں تقاضائے محبت کا اُبال
یاد آتی ھے مُجھے تیری سوالی چائے
لکھا ڈاکٹر نے دوائی کی جگہ چائے کا نام
ساتھ یہ بھی لکھا صبح،دوپہر،اور شام


کیسے بتاؤں میں تمہیں میرے لئے تم کون ہو؟
کیسے بتاؤں میں تمہیں
تم دھڑکنوں کا گیت ہو
جیون کا تم سنگیت ہو
تم زندگی
تم بندگی
تم روشنی
تم تازگی
تم ہر خوشی
تم پیار ہو
تم پریت ہو من ِمیت ہو
آنکھوں میں تم
یادوں میں تم
سانسوں میں تم
آہوں میں تم
نیندوں میں تم
خوابوں میں تم
تم ہو میری ہر بات میں
کیسے بتاؤں
Good night
Dil Mere tU DeWana hai
Pagal Hein Mane MAna hai.
pal pal Aheen Bharta hai kehne se Q darta hai
❤❤💓
ڈھلتی شام اور گہرے سائے خالی کرسی میں اور چائے
دکھ نے سکھ کا سانس لیا ہے کاش اب کوئی یاد نہ آئے
شام کا وقت ۔۔۔۔ گھر کی چھت
چائے کا کپ ۔۔۔۔ خاموشی اُداسی
اور سورج کی آخری جھلک
اور ساتھ میں معصوم فوجی
😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain