چائے پر بلانے سے محبت اور رزق میں اضافہ ہوتا ہے
کوئی سن رہا ہے میری بات
🤔😴😋
ھمیں کیا غرض موسم گرما,سرما سے
میں تو ھر موسم میں چائ چاھیئے بس
💞💞💞
چائے جان ھے
!اور جان ھے تو جھان ھے
💜💜💞
*🥺بیچاری لڑکیاں*
آتی ہمارے کندھے تک نہیں اور دھمکی منہ توڑنے کی دیتی ہیں
🙂*😂😂😂
آجکل کے دور میں خواتین کے دو ھی مسائل ہیں۔ رنگ گورا کرنا اور سمارٹ ہونا۔ مجال ہے کہ ایک دوسرے کو اپنی کریموں اور گولیوں کے نام بتا دیں۔
بس وہ میں روزانہ واک کرتی ہوں اور تین گلاس نہار منہ پانی پیتی ہوں
😂😆


آج کی آخری تحریر میری ماں کے نام
💞💞💞💞💞🙂🙂💞💞💞💞
ماں وہ دولت ہے جس کا بدل پوری دنیا میں
نھیں جس لمحہ بھی امی کی یادیں تصور کا حصہ بنتی غیر تو بے ساختہ دل سے سلامتی کی دعا نکلتی ھے اور دل ھی دل نھاں خانوں سے یہ صدا گونجتی ھوئی پورے وجود کے رونگٹے کھڑے کر دیتی ہے کہ" اے مولی جس طرح انہوں نے رحم مادر اور پرورش و پرداخت کی مشقتوں اور گراں بار صعوبتوں کے بار اٹھائے بہ خوشی تعلیم و تربیت کے مراحل کی جانفشانی کو برداشت کیا اسی طرح مولی تو انہیں تاعمر سلامت رکھنا اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھنا اور میری تابناکی ان کے خوابوں کی تعبیر بنانا "
"عیان علی"
good night
یوں تیرے ھونٹوں سے لفط نِکلتے ھیں
کالی رات میں جیسے چاند نِکلتا ھے
ساز ادھُورا ھے تیری آواز بنا
نغمہ تیرا ھاتھ پکڑ کر چلتا ھے
تم اَنمول ھو ، اور سَدا اَنمول رھی ھو
کوئل بول رھی ھے ، یا تم بول رھی ھو ؟؟
میں ھُوں ، تم ھو ، رات ھے اور خاموشی
تُو خوشبُو سی ، بِکھری ھے اَطراف میرے
میں دیوانہ تیرے سُروں پر مَرتا ھُوں
اِس سے بڑھ کر ، اور محبت کیا ھو گی ؟؟
میں تیری آواز کو سجدہ کرتا ھُوں۔
تم مجھ میں چُھپ کے ، مجھ سے کچھ بول رھی ھو
کوئل بول رھی ھے ، یا تم بول رھی ھو ؟؟
میں ھُوں ، تم ھو ، رات ھے اور خاموشی
میں ھُوں ، تم ھو ، رات ھے اور خاموشی
کانوں میں آواز کا رَس ، تم گھول رھی ھو
کوئل بول رھی ھے ، یا تم بول رھی ھو ؟؟
میں ھُوں ، تم ھو ، رات ھے اور خاموشی
شام تیری آواز میں ، کھوئی کھوئی سی
موسم پل پل ، تیرے سپنے بُنتا ھے
بہتے پانی کے میٹھے ھَلکاروں میں
دِل میرا ، آواز تمہاری سُنتا ھے۔
کلیاں کِھلتی ھیں ، یا تم لَب کھول رھی ھو ؟؟
کوئل بول رھی ھے ، یا تم بول رھی ھو ؟؟
میں ھُوں ، تم ھو ، رات ھے اور خاموشی
تم میری چاہتکا ایک لفظ بھی نہ پڑھ سکی
😳
میں کیسے مان لوں__کہ!!! تم میٹرک پاس ہو
😕😕😴🙄
کبھی فرض تھے ہم بھی کسی پر ہر وقت
پھر رفتہ رفتہ قضاء ہوتے گئے بے وجہ ہوتے گئے
💔😔
میرے دل میں ایک دھڑکن تیری ہے
🌹اس دھڑکن کی قسم تو زندگی میری ہے
🌹میری سانس میں ایک سانس تیری ہے
💞وہ سانس جو رک جائے تو موت میری ہے
😊🙂
*مزاج اپنا کچھ ایسا بنا لیا ہم نے❤️
*کسی نے کچھ بھی کہا مسکرا دیاہم نے🔥
💘🥀🥀
یہاں اردو کی یہ ہ ٹوٹی ہوئی کیوں دکھا
🤔دیتی ہے؟
جیسے ہر جگہ ہر پل, ہر گھڑی تم ہو صنم میرے ہو
ہر کی ہ ہو کی ہ
کیا آپکو ٹوٹی ہوئی دکھائ دیتی ہے؟ یا میرے موبائل کا برابلم ہے
🤔🤔🤔
ہنس مری وحشتوں کے پتھر ہنس
تو مری بے بسی پہ کھل کر ہنس
تو یہ مت سوچ کیوں ہوا ایسا
میری حالت کو دیکھ مجھ پر ہنس
اس سے پہلے کہ لوگ مجھ پہ ہنسیں
تو مری جان اُن سے بہتر ہنس
مجھ سے مت پوچھ زندگی کیا ہے
میں بھی ہنستا ہوں تو بھی اس پر ہنس
پہلے پہلے تو میں بھی روتا رہا
اُس نے دل پر لکھا کہ بس کر ہنس
مجھ کو مت رو نہ اپنی قسمت کو
اپنے بس میں نہیں مقدر ہنس
🙂🙂🙂
نہیں سو سکو گے دوا کے سہارے
کسی سے کہو تم کو جی بھر پکارے
تمہیں فکر بھی ہے ہماری کہ ہم نے
کہاں کیسے فرقت کے لمحے گزارے
کہاں جا سکیں گے یہ بیمار دل کے
کہیں جا بھی سکتے ہیں وحشت کے مارے
بڑھی جا رہی ہے اداسی ہماری
بجھے جا رہے ہیں ستارے ہمارے
مرا ہاتھ تھامے وہ کہتی تھی اکثر
یہ میں ہوں یہ تم ہو یہ سپنے ہمارے
سبھی ٹھیک ہو جاتا تھا جب وہ کہتی
سبھی ٹھیک ہو گا "علی" میرے پیارے
💕💞
میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ
اور......! تم دور کسی گاؤں کی مغرب کی اذاں ہو
💙💙
❤️
مجھے علم ہے تم تھک جاؤ گی
دن بھر کے گھریلو کاموں سے
مگر میں تمہیں شام میں
اپنے سینے کا تکیہ دوں گا
اپنی انگلیوں کے پوروں سے
تمہارے بالوں کو چھیڑ کر
محبت کی کہانی جیسی
لوری سناؤں گا
تمہیں بازوؤں میں سمیٹ کر
تمہاری تھکن کو لبوں سے چن کر
تمہارے ماتھے پر بوسہ دوں گا
اور جب تم سو جاؤ گی
تمہیں دیکھتے ہوئے سونے سے پہلے
تمہارے بالوں کو چہرے سے ہٹا کر
سرگوشی میں کہوں گا
شب بخیر سکون زندگی
!💜
ماتمی حلقہ بنا لیتی ہیں یادیں دل میں
شام ہوتی ہے تو زنجیر زنی ہوتی ہے
ایسے انداز سے اُجڑا ہے تِرے بعد یہ دل
میں ہنسوں بھی تو مِری آنکھ بھری ہوتی ہے
ہجر کو کارِ تماشا نہ سمجھ جانِ غزل
زخم کِھلتے ہیں تو یہ شاخ ہری ہوتی ہے
عیان علی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain