وہ بولی، دل میں کوئی بے وجہ سا خوف رہتا ھے
میں بولا، عشق تو بے باک لوگوں کا ھی شیوہ ھے
محبت ایک پل بھی سکھ نہیں دیتی، کھا اُس نے
کھا میں نے، محبت کے علاوہ کون سا سکھ ھے
محبت شھر بھر میں گونج جاتی ہے کھا اُس نے
کھا میں نے، محبت کے چھپا رھنے کی خواھش کیا
محبت چپ نھیں رھتی کسی پل بھی، کھا اُس نے
کھا میں نے، محبت بن تو کائنات گونگی ھے
محبت ذھن کا اک خاص عالم ھے، کھا اُس نے
کھا میں نے، محبت روح کی دھلیز ھوتی ھے
محبت بے سبب تڑپائے رکھتی ھے، کھا اُس نے
کھا میں نے، کہ یہ اسباب کیا شے ھیں محبت میں
وہ کھتی ھے، ستارے آنسوؤں میں کیوں چمکتے ھیں؟
میں کھتا ھوں، محبت روشنی میں رنگ بھرتی ھے
continued
وہ بولی، روح کی آسودگی کو کیا ضروری ہے
میں بولا، روح کو آلودگی اچھی نہیں لگتی
وہ بولی، چاند کی اور چاندنی کی کیا کہانی ھے
میں بولا، آدم و حوا کی چاہت کی نشانی ہے
وہ بولی، بے سروپا خواھشیں بیمار رکھتی ھیں
میں بولا، آدمی اندوہ کے باطن سے نکلا ھے
وہ بولی، دور رہ کر درد بڑھ جاتا ہے سینے میں
میں بولا قربتیں بھی ھجر کے حدشے بڑھاتی ہیں
وہ بولی، شام ہوتے ھی اداسی پھیل جاتی ہے
میں بولا، رات بھی تو آنسوؤں سے عشق کرتی ھے
وہ بولی، زندگی میں تُو نھیں تو زندگی کب ھے
میں بولا ھر طرف اک لا اُبالی موت حاوی ھے
وہ بولی، عشق کا اپنا علیحدہ رنگ ہوتا ھے
میں بولا، رنگ کا اپنا علیحدہ عشق ہوتا ھے
to be continued
وہ بول اور میں بولا
💕💕💕💕💕💕
وہ بولی دل کو کوئی بے یقینی ھے محبت میں
میں بولا، ٹھیک ھے پر عشق تو ایمان ہوتا ھے
وہ بولی آرزوئیں دل کے اندر بین کرتی ھیں
میں بولا، ٹھیک ھے مجھ کو سنائی دیتے رھتے ھیں
وہ بولی ھم تو جیسے اک مسلسل دکھ کے قیدی ہیں
میں بولا، ٹھیک ھے یہ زندگی دُکھ کا تسلسل ھے
وہ بولی کوئی شب تو خواب میں بھی خواب آتے ھیں
میں بولا، ٹھیک ھے کچھ حسرتیں ایسے بھی کرتی ھیں
وہ بولی، بارشوں میں اور زیادہ جاں سلگتی ھے
میں بولا، ٹھیک ھے یہ آگ پانی کے مسائل ھیں
وہ بولی، رات کیوں مشکل سے کٹتی ھے جدائی میں
میں بولا، وقت تو کیفیتوں کا نام ہوتا ھے
وہ بولی، چاھتوں میں درد کے رھنے کی خواھش کیوں؟
میں بولا، درد کے مارے ھوؤں کو چین ملتا ھے
to be continued
ابھی اِس طرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں
😇💕🌹
میرا لفظ لفظ ہو آئینہ تجھے آئینے میں اُتار لوں
😘😘😘
میں تمام دن کا تھکا ہوا، تو تمام شب کا جگا ہوا
ذرا ٹھھر جا اِسی موڑ پر، تیرے ساتھ شام گزار لوں
💕💕💕💕
اگر آسماں کی نمائشوں میں، مجھے بھی اِذنِ قیام ھو
تو میں موتیوں کی دکان سے، تیری بالیاں، تیرے ھار لوں
کھیں اور بانٹ دے شھرتیں، کھیں اور بخش دے عزتیں
مرے پاس ھے میرا آئینہ میں کبھی نہ گرد و غبار لوں
کئی اجنبی تری راہ میں، میرے پاس سے یوں گزر گئے
جنھیں دیکھ کر یہ تڑپ ھوئی، ترا نام لے کے پکار لوں
😘😘🌹💕🙂
بارش، بادل تم اور میں
خوشبو، موسم تم اور میں
کالے بادل، رم جھم بارش نیلا آنچل
تم اور میں
بھتی ندیاں، گرتا پانی آنکھیں، آنْسُو
تم اور میں
پاس کسی دریا کے کوئی بھیگا جھونپڑ
تم اور میں
دور کھیں کوئل کُو کُو گھرا جنگل
تم اور میں
برکھا رم جھم گیت سنائیں جھرمٹ ڈالیں
تم اور میں
دُور کھیں پر چھوٹا سا اک کچا سا گھر
تم اور میں
کندھا تیرا اور سر میرا پاگل سی چپ
تم اور میں
موسم تھا بـے قـــرار تجھے سوچتے رھے
کل رات بار بار تجـــــھے سوچتــــے رھے
مـدت کے بعد پھر تری یادوں کے ساتھ ساتھ
بارش ھوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ھم
چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتــــے رھے
کل رات بار بار تجـــــھے سوچتــــے رھے
آنگـــــــن میں بیٹھ کر تو کبھــــــــی رھگذار میں
پیڑوں سے لگ کے اور کبھی دیوار و در کے ساتھ
کر کر کے انتظار تجــــھے سوچتـــے رھے
کل رات بار بار تجـــــھے سوچتــــے رھے
دل بھی جلا جلا سا تھا آنکھیں بجھی بجھی
اس حال میں بھی ساجناں خواب و خیال پر
جتنا تھا اختیار تجـــھے سوچتــــے رھے
کل رات بار بار تجـــــھے سوچتــــے رھے
💕💕💕💕عیان علی💕💕
موسم کی طرح تم بھی بدل تو نہ جاؤگے
😐🙁
☺مجھے آپشنز نہیں پسند
محبت میں آپشنز نہیں ہوتے
یا تو انتخاب کرو یا چھوڑ دو
چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑ دو,
اگر مُنتخب کرنا ہےتو اول درجے پہ رکھنا ہے
جسے چاہا جاتا ہے تب صرف اُسے دیکھا جاتا ہے
محبت میں ہمیشہ درجہ اول رہتا ہے
دوم سوم کو محبت نہیں کہتے اُسے "آپشن" کہتے ہیں
اور مجھے آپشن بن کر نہیں رہنا
کیونکہ مجھے "آپشنز" اچھے نہیں لگتے..
۔
♥️Ayaan Ali

Good morning tO All
Aj Mane TEA ☕ Nhi peeni....🙂
آج کی آخری امی جان کے نام
💞💞💞💕💕🙂🙂💕💕💕💞
مجھے بچپن میں امی کی زباں سے نکلے وہ الفاظ اب بھی یاد ہیں، کھتی تھی "عیان بیٹا تم پڑھائی سے جی کیوں چُراتے ہو تم میں تو میرا مستقبل جھلکتا ہے اور دیکھنا ایک نہ ایک دن ضرور کامیابی کا سہرا تمہارے سر کا تاج بنے گا اور زمانہ رشک کرے گا "
مجھے کامل یقین ہے کہ رب کریم ضرور قبول کرے گا) بچپن کے یہ جملے اور خیر خواہانہ جذبات دور رہ کر میری یادوں کے کارواں میں شامل ہںں اور میرے ضمیر پر دستک دیتے ہوئے یہ صدا دیتے ہے کہ
کھول یوں مٹھی کہ اک جگنو نہ نکلے ہاتھ سے
آنکھ کو ایسے جھپک لمحہ کوئی اوجھل نہ ہو
پہلی سیڑھی پر قدم رکھ ،آخری سیڑھی پر آنکھ
منزلوں کی جستجو میں رائیگاں کوئی پل نہ ہو
حقیقت تو یہ ہے کہ لفظ " ماں " شدید جذبۂ محبت ، گہری چاہت ، شفقت ،خلوص ، بے لوث محبت و قربانی کا نام
🙂🙂💞💜

اففففففففففففففففففففف یہ تیری آنکھیں
دل کا چین چراتی ہیں وہ پیاری پیاری آنکھیں
شوخی سے مسکراتی ہیں وہ پیاری پیاری آنکھیں
خوابوں میں لے جاتی ھیں وہ پیاری پیاری آنکھیں
نیند سے جگاتی ھیں وہ پیاری پیاری آنکھیں
پیمانوں کے جیسی آنکھوں میں ڈوبتی جاتی ھیں
جادو کوئی جگاتی ھیں وہ پیاری پیاری آنکھیں
پلکوں کے جھروکوں سے جھانکتے ہوئے
دل میں اتری جاتی ھیں وہ پیاری پیاری آنکھیں
خشمگیں--- ریشمی--- سرمئی--- شبنمی
شوخ رنگوں میں ڈھلی وہ پیاری پیاری آنکھیں
دل کا چین چراتی ھیں وہ پیاری پیاری آنکھیں
شوخی سے مسکراتی ہیں وہ پیاری پیاری آنکھیں
💞💞🙁🙁🙂
الہام آنکھیں کلام آنکھیں
بھشت آنکھیں انعام آنکھیں
ھونٹ آنکھیں جام آنکھیں
آغاز آنکھیں انجام آنکھیں
حلال آنکھیں حرام(مقدس)آنکھیں
پجاری آنکھیں رجحان آنکھیں
تمہاری آنکھیں محراب آنکھیں
تمھاری آنکھیں امام آنکھیں
ہماری آنکھیں بیچاری آنکھیں
ھماری آنکھیں غلام آنکھیں
تمھاری آنکھیں مشہور آنکھیں
ھماری آنکھیں بے نام آنکھیں
ھماری آنکھیں گونگی آنکھیں
تمھاری آنکھیں کلام آنکھیں
تمھاری آنکھیں خاص آنکھیں
ھماری آنکھیں عام آنکھیں
ہماری آنکھیں ملزم آنکھیں
تمھاری آنکھیں الزام آنکھیں
💜💜💕🙂🙂
ساری دنیا کے چراغوں سے ھیں پیاری آنکھیں
میری منزل کا نشاں ھیں یہ تمہاری آنکھیں
تیرے معصوم سے چھرے کی زیارت کے لیۓ
میں نے مانگی ھیں فرشتوں سے ادھاری آنکھیں
چھین لیتے ہو جو یہ دید کی دولت ھم سے
ھم کو بے نور سی لگتی ھیں ھماری آنکھیں
مُجھ کو دنیا کا کوئی حُسن دکھائی نہ دیا
مِرے اعصاب پہ رھتی ھیں یہ طاری آنکھیں
ایک لمحے کو بچھڑنے کا جو سوچا دل نے
رات بھر کرتی رھیں زخم شماری آنکھیں
میری قسمت کے اندھیروں کو مٹانے کے لیۓ
عرش سے میرے لیۓ رب نے یہ اُتاری آنکھیں
وہ بھی یوسف کی طرح آئے جو کبھی محفل میں
غرق ِ حیرت ھوں وہاں ساری کی ساری آنکھیں
💕💞💕🙂🙂
تمام شب یُونھی دیکھیں گی سُوئے در آنکھیں
تجھے گنوا کے نہ سوئیں گی عمر بھر آنکھیں
طلوعِ صبح سے پہلے ھی بجھ نہ جائیں کھیں
یہ دشتِ شب میں ستاروں کی ھمسفر آنکھیں
ستم یہ کم تو نھیں دلگرفتگی کے لیے
میں شھر بھر میں اکیلا، اِدھر اُدھر آنکھیں
شمار اُسکی سخاوت کا کیا کریں کہ وہ شخص
چراغ بانٹتا پھرِتا ھے چھین کر آنکھیں
وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ھی نہ تھیں
بچھڑ گیا تو ھُوئیں پھر سے در بدر آنکھیں
ابھی کھاں تجھے پھچاننے کی ضد کیجئے
ابھی تو خود سے بھی ٹھیری ھیں بےخبر آنکھیں
میں اپنے اشک بچاؤں گا کس طرح محسن؟
زمانہ سنگ بکف ھے تو شیشہ گر انکھیں
"خانم کی آنکھیں"
دیکھتا رھتا ھوں میں تیری غزالی آنکھیں
دیکھ تو تُو بھی ذرا میری سوالی آنکھیں
چشم آھو سے نہ نرگس سے ھے تشبیہ درست
ھیں مثال آپ ھی وہ اپنی نرالی آنکھیں
برھمی حسن کو کچھ اور جلا دیتی ہے
وہ جمالی تیرا چھرہ وہ جلالی آنکھیں
آکے ھر روز تصور میں بنا جاتی ھے
ایک رنگین سی تصویر خیالی آنکھیں
خط پڑھے یا نہ پڑھے آئے نہ آئے وہ شوخ
خارؔ کیوں بھیج نہ دیں دیکھنے والی آنکھیں
سب کی آنکھوں سے ھیں اُس صنم کی نرالی آنکھیں
تم نے دیکھی ھیں کبھی بولنے والی آنکھیں
منتخب کتنی ھوئ ھوں گی اماوس راتیں
تب کھیں جا کے بنی ھوں گی وہ کالی آنکھیں
سب سے گُھل مل کہ وہ ھنس بول رھے تھے لیکن
مجھ کو دیکھا سرِ محفل تو چرالی آنکھیں
کھہ دئیے آنکھوں ھی آنکھوں میں فسانے اُسنے
میں اُس شوخ کی آنکھوں میں جو ڈالی آنکھیں
شہر سے ھونے لگی ہے مجھے کو وحشت اعجاز
جب سے دیکھی ھیں وہ غزالوں سی غزالی آنکھیں
💕💕💞💞💕
میری غزل کا ھے عنوان غزالی آنکھیں
مثال ان کی نھیں کوئی مثالی آنکھیں
میرے ھر اک سوال کا جواب ان آنکھوں میں
سوال مجھ سے ھی کرتی ھیں سوالی آنکھیں
کبھی کبھی تو مجھے خوف زدہ کرتی ھیں
خفا ھوتی ھیں جونھی مجھ سے جلالی آنکھیں
سرمئی، سبز، نیلے بھورے آئینوں کی صورت
میری آنکھوں میں جھانکتی ھیں خیالی آنکھیں
میں ان کے سحر میں کھویا تو دوب جاؤں گا
بہت حسین ھیں عظمٰی یہ جمالی آنکھیں
💕💕💕💞

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain