.اپنی زہنی ٹینشن کو ختم کیجئے
میرا نام لیجئے اور خود پر دم کیجئے
😂😎🙈


وہ غزل والوں کا اصلوب سمجھتے ہونگے
چاند کسے کہتے ہے، خوب سمجھتے ہونگے
اتنی ملتی ہے، میری غزلوں سے صورت تیری
لوگ تجھ کو، میرا محبوب سمجھتے ہونگے
Ayaan Ali
شاعری ہم کلام ہونے دو♥️_____♥️
لفظ میرے غلام ہونے دو♥️_____♥️
ابھی جلدی کیا ہے جانے کی♥️______♥️
رک جاؤ کہ شام ہونے دو♥️______♥️
دل پہ میرے تونے لکھ دیا♥️_____♥️
ذرا سا مجھے بد نام ہونے دو♥️______♥️
کیا چھپا کر کرو گے تم محبت♥️_____♥️
بات اب سرے عام ہونے دو♥️_____♥️
اگر ہمسفر اچھا اور پیار کرنے والا ہو تو، خوشیاں غربت میں بھی رقص کرتی ہیں۔✨🖤🥹
مجھ پہ الزام لگاتے ہو لگائے جاؤ
خون دل اپنا جلاتے ہو جلائے جاؤ
ہجر کی شب کوئی آسان نہیں ہوتی ہے
اشک تم اپنے بہاتے ہو بہائے جاؤ
عشق کامل کی ضمانت تمہیں میں دیتا ہوں
یہ مرا شعر جو تم گاتے ہو گائے جاؤ
قیس کے دشت میں لاتے ہو سواری اپنی
یعنی یوں دھوم مچاتے ہو مچائے جاؤ
جھیل کے پانی میں دو شعلہ نما ہونٹ غضب
ہائے کیا آگ لگاتے ہو لگائے جاؤ
میرے اشعار جو سمجھے نہ وہ مجھ کو سمجھے
یار تم خود کو تھکاتے ہو تھکائے جاؤ
ہم نے سوزش پہ محبت کی بنا رکھی ہے
تم اگر تاج بناتے ہو بنائے جاؤ
Ayaan Ali
ہم کو ہی کیوں دیتے ہو پیار کا الزام
کبھی خود سے تو پوچھو اتنے پیارے کیوں ہو
آئیے صاحبہ بیٹھیے، حکم کیجئے، کیا پیش کروں...
خواب حاضر، ارمان حاضر، دل حاضر، جان حاضر..
✨♥️
تیرے لیے ہی تو لکھوں میں اپنی ساری شاعری
تو ہی ہے میرا مطلع بھی اور مقطع بھی
👰👈

رُوح کی پیاس بجھا دی ہے ، تیری قربت نے
تُُو کوئی جھیل ہے ، جَھرنا ہے ، گھٹا ہے ، کیا ہے ؟؟
نام ہونٹوں پہ تیرا آئے ، تو راحت سی مِلے
تُو تسلی ہے ، دِلاسہ ہے ، دُعا ہے ، کیا ہے ؟؟
#Raja___" 👑🌹💝
تم سے بہتر بھی اگر میسر ہوا
ہم پھر بھی تمہارا ہی انتخاب کریں گے
👰👈
پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح
زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں"
♡#𝑹___ka__Raja♡
کوئی ایسا اہل دل ہو جو میری آرزو کرے
کھو جاؤں اگر کہیں ، تو میری جستجو کرے
میں اسکے ذہن ودل میں کچھ اسطرح سماؤں ..
وہ زبان جب بھی کھولے میری گفتگو کرے....
🔥 Rani ka Raja🔥
Everyone
سب کچھ ہم ان سے کہہ گئے لیکن یہ اتفاق
کہنے کی تھی جو بات وہی دل میں رہ گئی
💕💕
جیسے بھی سمجھا مخلص سمجھا
میری آنکھوں نے بڑے دھوکے کھاۓ ہیں
💔
Good wali morning 🙋
بندوق کو سرہانے بنا کر زمین پر ہی اکثر سوجاتے ہیں صاحب
نرم بستر ضروری تو نہیں وطن کے رکھوالوں کے لیئے
foji
Good 🌃t
وہ اھمیت ہی کیا جو منتوں سے ملے
💘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain