ہر رات کرتے ہیں ستارے، مجھ سے بات نئی
ہوتی ہے بحث اُن سے، ہر رات نئی
آنکھ سے گرتے ہیں ہر رنگ کے موتی
ہر بار کرتا ہوں خیرات نئیکہتے ہیں عاشقی چھوڑ چل دل توڑیں
سُنو پھر آئیں گی شکایات نئی
مجھے مقدس ہیں اپنی روایات پُرانی
تم رکھو پاس اپنی روایات نئی
چھوڑ کر تجھے جا بسوں دُور کسی بستی میں
تجھ سے تھک گیا ہوں عشق، کرنی ہے شروعات نئی
جو کی ہیں وہی بہت ہیں، "آیان" آخر مرنے تک
بس کر اب اور نہ کرنا، مجھ پر عنایات نئی
اجنبی ہو کے بات کیوں کرتی
تنگ مجھ کو حیات کیوں کرتی
تم جو ہوتے تو زندگی ہم سے
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی
تو ادھر خط مرا پڑھتی ہے تو لگتا ہے مجھے
تیری آنکھوں کے حسیں شہر میں ٹھہرا ہوں میں
ایک پتھر ہوں اگر تجھ سے کہیں دور ہوں
تجھ سے چھو جاؤں تو صد خوشبو کا لہرا ہوں میں
تیری آنکھوں پہ گھنے خوابوں کا پہرہ ہوں میں
اس تعلق سے ہی کس درجہ سنہرا ہوں میں
لوگ کیوں گھور کے سچائی مجھے دیکھتے ہیں
ایسا لگتا ہے کہ جیسے ترا چہرہ ہوں میں
I Hope you know How Loved your are ❤

تیرا انتظار ہے آجا
😔😔😌😞
چاند تارے فدا ہوں تجھ پر، الٹ دے تُو جو نقاب جاناں
بہار ساری نثار تجھ پر، ہے چیز کیا یہ گلاب جاناں
شمار کرتا ہوں خود کو تجھ پر، تُو زندگی کا حساب جاناں
ہے تُو جوانی، ہے تُو ہی مستی، ہے تُو ہی میرا شباب جاناں
تری محبت کو میرے دل نے سنبھال رکھا ہے خود میں ایسے
کہ جیسے خود میں سنبھال رکھے، کتاب کوئی گلاب جاناں
ہےحرف آغاز تُو ہی جاناں تو حرف آخر بھی تُو ہی اِس کا
ہے تُو ہی تفسیر، تُو خلاصہ، تُو زندگی کی کتاب جاناں
گناہ تیرے لئے ہیں میرے، ترے لئے ہے ہر ایک نیکی
یہ تجھ پہ چھوڑا، جو تیری مرضی، عذاب دے یا ثواب جاناں
کبھی نہ خود کو بکھرنے دینا، کبھی نہ رونا، خیال رکھنا
تم ایک نازک سے دل کی دھڑکن، ہو ایک شاعر کا خواب جاناں
تری وفا کی، ترے یقیں کی قسم ہے مجھ کو ترا رہے گا
جہاں ہو، جس حال میں ہو راجا، ہو خوب یا ہو خراب جاناں
Khawabon main chupaya Tum ko
yadoon Main basaya Tum ko,
Miloge hmaen tum janam kahen Na kahen. 💕💕💗💝
Sanson ki Zarorat hy jase zindgi ke liye.
Bus Ek Sanaam chahiye Ashiqui ke liye..... 😘
Good Morning Lo g, shahzada uth gaya😅😅 O ge sunnti hO Nashta Washta laoo g 😂😂😇🤓
Good Wali Morning.....

میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ میرے بعد میرا ذکر ہو تو اتنا کہا جائے۔۔۔۔۔
ہاں وہ ایک اچھا لڑکا تھا🙂
#Raja
تاروں کو گن گن کے کٹتی ہیں میری راتیں.
دیواروں سے اکثر کرتے ہیں تیری باتیں
😘
جب تیرے خیالوں میں گم سم ہوجاتے ہیں
کوئی نام میرا پوچھے تیرا نام بتاتے ہیں.
😘
ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے ، یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ پاکستان کے ساتھ
Pak soldier
سُر اور تال میں ڈوب جا ساتھی جب تیرا دل گھبرائے. گیتوں کی تُو جوت جلا جب چاند نظر نہ آئے. ایک چندا کا سب پتا ہے دوسرا چاند ہے تُو
Sat Rangon ki Sab ko khabar hay Athwan Rang hay tu.... 😘
سات سُروں کا سب کو پتا ہے آٹھواں سُر ہے تُو 😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain