کوئی موسم ہو دل میں ہے تمھاری یاد کا موسم
کہ بدلا ہی نہیں جاناں تمھارے بعد کا موسم۔۔۔
Aa
جس قدر ہم نے مٹائے تِری یادوں کے نقوش
دلِ بے تاب نے اُتنا ہی تجھے یاد کِیا
ayyan
درد میں ڈوبی صبحیں ہیں نیر میں بھیگی شامیں ہیں
اپنے جیون میں کیا ہے بس یادیں ہی یادیں ہیں۔۔۔۔۔۔
قسمیں ساری رسمیں تھیں وعدے سارے بہلاوے تھے
نہ رنگ و روپ کی طرح نہ خدوخال کی طرح
وہ میرے من میں بسا ہے کسی ملال کی طرح
میں راستہ ہوں اور تمھاری یاد قافلہ ہے جو
گزر رہی ہے مجھ سے میرے ماہ و سال کی طرح
گھر یہ عیان کا دل کی طرح ہے کُھلا
ہے تمہارے لئے بھول جانا نہ تم
-----------یا
لوٹ آنے میں کچھ ہچکچانا نہ تم
پیار دل میں رہے گا تمہارا سدا
بات میری یہ دل سے بھلانا نہ تم
soldiar.........Aarz
پاس تیرے نشانی یہ میری رہے
دل سے تصویر میری مٹانا نہ تم
پاس بیٹھو مرے مجھ سے باتیں کرو
ہاتھ مجھ سے کبھی بھی چھڑانا نہ تم
دور جا کر ہمیں بھول جانا نہ تم
دل تو ایسے ہمارا جلانا نہ تم
سامنے جب تم تے ہو کچھ بھی کھنے سے ڈرتا ھے میرا دل بھی کتنا پاگل ھے یہ پیار تو تم سے کرتا ھے
چمکتے چاند کو ٹوٹا ہوا تارا بنا ڈالا
تیری آوارگی نے ہم کو آوارا بنا ڈالا
چپکے چپکے رات دن آنسوں بھانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ھے
چپ کے چپ کے رات دن آنسوں بہانا یاد ھے
کسي کي جدائي سے
کسي کي جدائي ميں
کوئي مر نہيں جاتا
آج
اتنے عرصے بعد تمہيں ديکھا
تو سمجھ ميں آيا
کہ
جتني بھي دوري ہو
دور جانے سے محبت کم نہيں ہوتي
اگر يہ نصيب نہ بنے تو کسک ضرور بن جاتي ہے
محبت مرتي نہيں امر کر جاتي ہے
AarzooG
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ہم اگر پیار نہ کرتے تو حکومت کرتے
کہانی محبت کی ہے مختصر
گیا دل سے پھر وہ نہ آیا ادھر
کبھی کوئی تھا میری راہوں کا اک ہمسفر
کر گیا دل کا وہ سونا نگر
کوئی رستہ نہ کوئی ڈگر
اسے ڈھونڈوں کہاں اسے پاؤں کہاں
نیلے نیلے آسماں پہ بادل چھا رہے ہیں
پنچھی اپنے گھر واپس جا رہے ہیں
اسے ڈھونڈوں کہاں اسے پاؤں کہاں
آج میں ہوں یہاں وہ ہے کہاں
دور پربتوں پہ پھول کھل رہے ہیں
پیار کرنے والے ساتھ جل رہے ہیں
اسے ڈھونڈوں کہاں اسے پاؤں کہاں
آج میں ہوں یہاں وہ ہے کہاں
کہانی ہے محبت کی ہے مختصر ۔۔۔۔
محبتوں میں شمار کیسا سوال کیسا جواب کیسا
محبتیں تو محبتیں ہیں محبتوں میں حساب کیسا
دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے
ویراں ہے میکدہ خم و ساغر اداس ہے
تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
شب فراق کی یارو کوئی سحر بھی ہے
ہمارےحال کی انکو کوئی خبر بھی ہے
دل کی بات سمجھ لےفقط نگاہوں سے
تمام شہر میں ایسی کوئی نظر بھی ہے
ہر ایک شخص کو دعوی ہے پارسائی کا
سبھی فرشتے ہیں یارو کوئی بشر بھی ہے
میں اس سےترک تعلق ہی کی دعا کرلوں
سوال یہ کہ دعا میں کوئی اثر بھی ہے؟
آپ کی یاد آتی رہی رات بھر
چشم نم مسکراتی رہی رات بھر
رات بھر درد کی شمع جلتی رہی
غم کی لو تھرتھراتی رہی رات بھر
بانسری کی سریلی سہانی صدا
یاد بن بن کے آتی رہی رات بھر
یاد کے چاند دل میں اترتے رہے
چاندنی جگمگاتی رہی رات بھر
کوئی دیوانہ گلیوں میں پھرتا رہا
کوئی آواز آتی رہی رات بھر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain