Damadam.pk
RajaAyyanAli's posts | Damadam

RajaAyyanAli's posts:

RajaAyyanAli
 

تم نے چکھی نھیں ٹریننگ کی سوغات کبھی
تم پر گزرے نھیں موسم کبھی سزائوں کے

RajaAyyanAli
 

تم نے چکھی نہیں محبت کی سوغات کبھی
تم پر گزرے نھیں موسم کبھی جدائی کے

RajaAyyanAli
 

good night pakistan.r7

RajaAyyanAli
 

.r7.r6.r8

RajaAyyanAli
 

تم بن جیا جائے کیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

RajaAyyanAli
 

اسلام علیکم .r6

RajaAyyanAli
 

Teray main hi rehnaaaa h

RajaAyyanAli
 

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں۔۔
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہو
بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں۔۔۔۔۔

RajaAyyanAli
 

تیرے ہوتے ہوئے آ جاتی تھی ساری دنیا
آج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا

RajaAyyanAli
 

تو سامنے ہے تو پھر کیوں یقیں نہیں آتا
یہ بار بار جو آنکھوں کو مل کے دیکھتے ہیں

RajaAyyanAli
 

chupky chupky rat din ansu bhana yad hay.
hum ab tak ashqi ka wo zamana yad hay.

RajaAyyanAli
 

chupky chupky rat din ansu bhana yad hay
hum ko ab tak ashqe ka wo zamana yad hay

RajaAyyanAli
 

چپکے چپکے رات دن آنسوں بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے

RajaAyyanAli
 

چپکے چپکے رات دن آنسوں بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ھے

RajaAyyanAli
 

چپکے چپکے رات دن آنسوں بہانا یاد
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ھے

RajaAyyanAli
 

یاد کے بےنشاں جزیروں سے
تیری آواز آ رہی ہے ابھی
goood night

RajaAyyanAli
 

اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا
وہ شہر، وہ کوچہ، وہ مکاں یاد رہے گا
وہ ٹیس کہ ابھری تھی ادھر یاد رہے گی
وہ درد کہ اٹھا تھا یہاں یاد رہے گا

RajaAyyanAli
 

کیا یاد ہیں تم کو وہ راتیں، جب پیار سے کرتے تھے باتیں
ہم آج تلک اُن راتوں کو بے تاب بُلایا کرتے ہیں
Aar

RajaAyyanAli
 

یہ سخن جو ہم نے رقم کیے، یہ ہیں سب ورق تیری یاد کے
کوئی لمحہ صبح وصال کا کئی شام ہجر کی مدتیں

RajaAyyanAli
 

بہاروں کو چمن یاد آ گیا ہے
مجھے وہ گل یاد آ گیا ہے
لچکتی شاخ نے جب سر اٹھایا
کسی کا بانکپن یاد آ گیا ہے