پتہ نہیں لوگ چھوٹی چھوٹی بات fb پہ کیوں ڈال دیا کرتے ہیں۔۔۔!
آج میں نے 5 روپے کی chilli milli کھائی۔۔۔! اب میں نے تو کسی کو نہیں بتایا۔۔!🤐😏🙂🙃
اگر "confidence "کو بھی.............
تم لوگ "confidence "پڑھ رہے ہو
تو واپس اوپر کیوں گئے ؟؟
اتنا بھی confidence نہیں ہے خود پر؟؟؟😂😂