جن جن کو انگلش آتی ہے وہ یہ پڑھ کر دکھائیں
My
A my
They na my
A my they na my
They they na my
میں نے تو آپ کو پڑھنے کا کہا تھا لیکن اب تو بیگ مانگنے لگے😂😂😋😋😂😂


میں نے Jazz والوں کو کال کی اور بولا کہ میں سنگل ہو😔😔
تو انہوں نے آگے سے کہا دنیا کو بتا دو۔ .! ☺😂...😂😂
__"😂😂"
-"لوگ پتہ نہیں کیسے اگنور کر لیتے ہیں 😏🙄😑
میرا تو دل کرتا ہے جاز والوں کو بھی رپلائی کروں😂😝😂😂😂



محبت بس کا🚎 سفر ہے🙆️🙃
اور شادی💁 ہوائی جہاز کا🤗😍
پریشان ہو کر 🧐 آپ بس سے🚎 تو اتر سکتے ہیں🤷🙄
لیکن ہوائی🛫 جہاز سے نہیں🤣👻😜😤











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain