دنیا کا مشکل ترین کام۔۔۔۔🤦🏻♀️
فون گیلری سے اکسٹرا چیزیں ڈیلیٹ کرنا 👀
جب ڈیلیٹ کرنے بیٹھو ہر چیز اہم لگ رہی ہوتی ہے۔🤥🙄

*حیا کا جب بھی ذکر ہو تو ہمارے معاشرے میں ہر ایک کی سوچ میں صرف عورت کی ذات ہی آتی ہے؛*
*جب کہ حیا دار ہونا مرد پہ بھی اتنا ہی لازم ہے جتنا کہ عورت پر.😊🫠*
#زبان_میں_کڑواہٹ_ضرور_ملے_گی𓅓😍🦅🏆
#مگر__ضمیر__میں__ملاوٹ_نہیں_𓅓😌🔥🤟
Rani Rajpoot








جو لوگ میری پوسٹ پر نہیں آتے🌚
اللّٰہ کرے ان کا دولھا جون ایلیا جیسا ہو
اور دلہن عابدہ پروین جیسی
خیر ھے اب نہ آؤ 🤣😂😂
اینج تے فیر اینج ای سہی😎😎


Good night 💤🌉🌉


فرشتے کرتے ہیں حفاظت اس کی
سنا ہے جو لڑکی سر پے دوپٹہ اوڑھتی ہے.! 💯❤️"Rani

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain