وہ کہتاتھا میں تمھارے لیے کچھ بھی کر سکتا ہوں😱🙈
میں نے 5 لیٹر پیٹرول مانگ لیا🙄😝
اب پتا نہیں اس کی Dp ہی نہیں شو ہو رہی🥺😫
مجھ سے رشتہ داریاں کرنے سے گریز کریں 🙄
میں نے پہلے ہی پورے خاندان کو بلاک کر رکھا ہے😒😏
اسی پھیکے پھیکے آ
تو میٹھا میٹھا ایں
اسی تھوڑے سانولے
تیرا تے بیڑا ای غرق اے😜🤣
احتیاط کلیں
کہیں ہمالی پیالی پیالی
باتوں شے آپ کو ہم
شے پیال نہ ہو جائے🙈😒
💫 Good morning 🌻🌄
عشق_کرنے_کا_ارادہ_بلکل_نہ_تھا_ہمارا۔۔۔🙌👉🏻
بخدا_عشق_ہو_گیا_تمہیں_دیکھتے_دیکھتے۔۔۔😍🙊
#