Damadam.pk
Rajaa-jee's posts | Damadam

Rajaa-jee's posts:

Rajaa-jee
 

💙🌹اسلام و علیکم🌹💙
💙🌼صبح بہ خیر🌼💙
💙🌺تیسری سحری بہت بہت مبارک ہو
آپ سب کو جناب🌺💙
💜🌹حضرت انس رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہے کے🌹💜
💚🌹حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا🌹💚
💚🌹آپس میں قطع تعلق نہ کرو،ایک دوسرے سے بِ رخی نہ اختیار کرو،باہم دشمنی و بغض نہ رکھو،ایک دوسرے سے حسد نہ کرو،اللّٰہ کے بندو!آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ،کسی مسلمان کے لیئے جائز نہیں کے تین دن سے زیادہ اپنے مسلمان بھائی سے سلام بند رکھے🌹💚
🖤🌹اللہ ھو اکبر🌹🖤
💙بیشک سبحان اللہ ماشاءاللّٰه💙
(سنن ترمذی:1935)
💙دعاؤں میں یاد رکھئے گا آپ سب جناب💙
💛🌹جزاک اللّہ خیر🌹💛
💙🌹💙

Rajaa-jee
 

- ♡
•° 🧚🏻♀🔐💕 °•
🌸" ❥°•🕋📿🕌
_️ مــل جــاتــی ہــے ایمــان کــو تــازگــی رمضــان ســے🥀♥️
روح بھــی پــاکــ ہــو جــاتــی ہــے نمــاز و قــرآن ســے'•✨ ❤🌹
❥°•🕋📿🕌
۔ ° ♡︎❥︎ ° ۔
صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســــلّــــم ° - ♥️
~Islamic post~ ❤️✨
━━━━━▣✦▣━━━✦▣━━━━━━━━◆☆

Rajaa-jee
 

- ♡
•° 🧚🏻♀🔐💕 °•
🌸" سب سے پاکیزہ عشق کی گواہی🌸
لا إله إلا الله محمد رسول الله 😍❤️
۔ ° ♡︎❥︎ ° ۔
صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســــلّــــم ° - ♥️
~Islamic post~ ❤️✨
━━━━━▣✦▣━━━✦▣━━━━━━━━◆☆

Rajaa-jee
 

جو لوگ تیرے ساتھ تیرے جیسے اور میرے ساتھ میرے جیسے بنتے ہیں سچ پوچہو تو قسم سے وہ لوگ کبھی کسی کے نہی ہوتے ہیں

Rajaa-jee
 

روزے دارو اللہ کے پیارو اٹھ جاؤ ۔۔اٹھ گئے او۔؟؟😂

Rajaa-jee
 

ye Achi zAbrdasti hin Molveyo 😆😁 ki 😅lo g mubarik hon sabko Ramzan ka Chand

Rajaa-jee
 

Marwa Khaa hon,,

Rajaa-jee
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ۔۔

Rajaa-jee
 

bahut afSoos hova 😔R Ay Dost kay Alu Or tujh me koi farq nhin dono ek jese nikali💔👈

Funny joke
R  : 🤭😂🤣🤣🤪🤪👈 - 
Rajaa-jee
 

مجھے بددعا دینے کے لیے کسی کا سہارا ضرور لینا
کیونکہ مقابلہ میری ماں کی دعاٶں سے کرنا پڑے گا💫❣

Beautiful People image
R  : ذائقہ الگ ہے ہمارے لفظوں کا نہیں یقین تو اسکرین چاٹ کر دیکھو😋😀😋🥳🥳😂😂😂😂 - 
Rajaa-jee
 

نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔

Beautiful People image
R  🔥 : ✊ﺍﺻﻮﻝ سے ﭼﻠﺘﯽ ﮬﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ...!!!💞 👇👇👇👇 👌ﺟﻮ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﯾﺎﺭ - 
Memes & Satire image
R  🔥 : ،🙈🙈😍🤣👈 - 
Rajaa-jee
 

اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں🍂
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہی رہی🖤

Beautiful People image
R  🔥 : پہلے کی بات اور تھی جب دل میں تھے مقیم اب تم رگوں میں دوڑتے ہو خون کی طرح💖 - 
Rajaa-jee
 

کچھ باتوں کو اور کچھ انسانوں کو معاف نہیں کیا جاسکتا, چاہے آہ لگے یا بد دُعا ۔" 💔🙂

Beautiful People image
R  : ہر گروپ میں ایک شہزادہ اور ایک شہزادی ہوتے ہے.🙈😂 شہزادہ تو میں ہوں.🙈🙈😂  - 
Rajaa-jee
 

مرشد چھوڑو دنیا کی فکر کو 😇😇
او کچے آم کھاتے ہیں 😂😂😜😜