اتنی سی دعا ہے
کبھی کسی کی بیٹی پر
داغ نہ لگے🤲🏻😊
وہ میرے نام سے #نفرت کرنے والا🖤
سنا ھے میری #شاعری پے مرتا ھے 🥀💔😭😭😭😭
دنیا کی گرمی برداشت نہیں ہورہی » جہنم کی آگ کو کیسے برداشت کیا جائیگا ؟
اللہ کریم ہم سبکو آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطاء فرمائے🤲
خوبصورت ہونا بھی ایک پریشانی ہے 😕
اور میں بہت پریشان ہوں 😟🤭🙈
خدا کرے کبھی اداسی چھو کر بھی نہ گزرے تیرے چہرے کو😇💕🌻
میری دعا ہے ک میں جب بھی تجھے دیکھو ہنستے ہوئے دیکھو👑⚘
♥️♥️
♥️♥️
دل بسانا ہو تو🖤
اک شخص بہت ہوتا ہے💞
ہاں ! مجھے تنہا اور کھوۓ ہوۓ لوگ پسند ہیں..!💕
وہ جن کی دُنیا، دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہیں۔💯
My Papa 🤗🥰گلاب لمحوں کی مخمل پہ کھیلتے بچپن
پلٹ کے آ میں تجھ سے شرارتیں مانگوں۔
مسکراہٹ جچتی ہے اُس پر💖
🥀اُسے کہو مسکرایا کر.😊
🔥"وقت" کی ایک ہی ادا بہت اچھی لگتی ہے",,🔥
🔥"وقت گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی کسی کہ بعد بھی"..!!🔥
دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والا لڑکا 👑
جھک کے تمہاری پایل باندھے تو وہ عشق ہے ✨🖤

بڑی محنت سے بگاڑا ہے خود کو
جایئے کسی اور کو جا کے سیدھا کیجئے🤭
ہمیں ہم_ خود_ نہیں سمجھ سکے*💯
تم کیا خاک_ سمجھو_ گے🔥💯✌
عید میلادالنبیﷺ مبارک ہو*
جن کے آنے سے روشن دو جہاں ہوۓ......
ان کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام.،،
꧁°💖🕌꧂
꧁°●🦋...🦋●°꧂




تم مجھے چھوڑ گئے وہ تمہیں چھوڑ گیا.😢
یہ ہوتا ہے میری جان مکافات کا دکھ .!!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain