2021 تیزی سے گزر رہا ہے اگر مری وجہ سے آپکو کوئی تکلیف پہنچی ہو تو 😑
تو پلیز ذرا سوچیے 🤔
پہلے آپ نے ہی کوئی پنگا لیا ہو گا😏😏
ورنہ میرے جیسی معصوم نیک صفت با اخلاق لڑکی کسی کے ساتھ ایسا ویسا کرے🤗 ایسا کبھی ہو نہیں سکتا
اگر آپ سمجھدار ہیں تو مجھ سے معافی مانگ لیں😎
میں آپکو معاف کر دوں گی☺
کیونکہ دل💖کے ہم بہت اچھے ہیں😉
بتانا ہمارا فرض تھا🙃
باقی آپکی مرضی🤗
فیر نہ کہنا دسیا نئیں🙂🤓😲🤑😒 😂😂😂😂😂