*اداس تھے نا آپ میرے بغیر 🧐🙄😝🤨😒*
*لو کردی پوسٹ اب خوش 😍😜😝🤣😂🤪🙉🙈*
*IQRA😍👌✌️_
︶
سوچا تھے کمیٹی نکلے گی تو شادی کرو گا
🙈🙈🙈🙈
کمیٹی والی ھی کسی کے ساتھ نکل گی😂😂😂😂😂😫😫
الحمدللہ کبھی سکول میں پوزیشن لینے کی منافقت نہیں کی ہمیشہ دوسروں کو موقع دیا.. 😂😂😜
ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو...😢
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو...💔
#🔥🔥
Hayeee ye zalim dunyaa or bewafa dost😭😭😭😭😭


باپ بیٹے سے: تمہارا رزلٹ کیسا آیا.
بیٹا: وہ ہیڈ ماسٹر صاحب کا بیٹا فیل ہو گیا ۔
باپ: اور تمہارا رزلٹ؟؟
بیٹا: وہ ڈاکٹر کا بیٹا بھی فیل ہو گیا ۔
باپ: اور تمہارا رزلٹ؟؟؟
بیٹا: وہ منسٹر کا بیٹا بھی فیل ہو گیا ۔
باپ غصے سے: ابے گدھے تیرا رزلٹ کیسا آیا؟؟؟؟؟
بیٹا۔۔۔۔ تو آپ کون سے علامہ اقبال ہو ۔آپ کا بیٹا بھی فیل ہو گیا ۔۔۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

وہ جو کہتے تھے
بچھڑیں گے نہ ہم کبھی
دفع ہو گئے دیکھتے دیکھتے 🙄
😂😂😂😂😂😂
🙄اصل لڑکیاں اتنے نخرے نہیں کرتی 🙄
جتنے یہ فیک آیڈی والے کھسرے کرتے ہیے🙄🙄🙄🧐
Am I right???
😂😂😂😂


اُس کا آخری میسج آیا
بارات آگئی ہے اگر پیسے لوٹنے ہیں تو آجاٶ😂
اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں.😜 😂😂😂😂😂







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain