ہزاروں نسخے بناؤ مگر شفا کے لئے
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں😍
*_عشق تو نیت کی سچائی دیکھتا ہے_*
*_دل نہ جُھکے تو سجدے ضائع مت کرنا_*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*_کبھی انکار کر گیا کبھی اقرار کر گیا_*
*_ہر بار وہ ہمیں نئے عذاب سے دوچار کر گیا_*
*_نظر انداز کر کے بھی دیکھا اسے مگر ہر بار_*
*_وہ شخص دل میں اتر کر ساری حدیں پار کر گیا_*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*_کوئی تصویر بھیج دے تازہ_*
*_تیرے نقش بھول بیٹھا ہوں🔥_*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*اپنوں کے ستائے اور ڈسے لوگ ... غیروں پہ اعتماد کمال کا کرتے ہیــــں .......!!!*💞💞
__اوڑھ رکھا ہے عشق تیرا🔥
بول میں کیسا لگتا ہوں 😍
کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے ہم مر تو جاتے...❤
۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر❤
وہ روٹھ کر بولے تجھے ساری شکایتیں مجھ سے ھی ھے...!!
۔۔۔۔
اور ھم سر جھکا کر بولے محبت بھی تو تجھ سے ھی ھے....!!💞
*میں خود حیران ہوں ، یہ حادثہ ہوا کیسے*
*میں اُس کے سامنے اپنی انا کو بھول گیا*
🔥
تجُھ پِہ مُقدر مہربَان ہے شاید...
ورَنہ ہم ہر کسی کو میسّر نہیں ہوتے..
🔥😎🙈
🥀نہیں ہوتا میں تجھ سے جدا بهروسہ رکھ🥀
🥀یہ نکاح عشق ہے تیرا حق مہر میری سانسیں ہیں🥀
❤️
اور اگر محبت میں معافی مانگنی پڑے یا جھکنا پڑے تو جھک جائیں کہ یہ محبت کرنے والے بڑی مشکل سے ملتے ہیں۔ 💯
Tere mere rishte ko kya naam dun, Yeh naam dun ya woh naam dun, Is duniya ki bhid mai naam ho jate hai badnaam, Kyun na apne rishte ko benaam hi rehne dun.
*❤وه سارے جہاں کی خوشیاں،...*❤
*❤وه تیرا مجھ کو جان کہنا..*❤
Dakhan ya khati ha 💯
Dil tery bin dharky naa😕
Ik to hi yar mra 😋🤭
Mjko Kia duniya sy lyna 😊😍
Jana 💞💋
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے.....!!
سواۓ وقت اور عزت کے....!!❤
💯💯Right
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain