Damadam.pk
Rajpoot-Raju's posts | Damadam

Rajpoot-Raju's posts:

Rajpoot-Raju
 

میـــــــــــرے بس میں نہیــــــں دل کی ترجمانی کرنا💞
بس یہ سمجھو، لفظ کم ہیــــں، اور تم سے محبت زیادہ💞

Rajpoot-Raju
 

*❤وه سارے جہاں کی خوشیاں،...*❤
*❤وه تیرا مجھ کو جان کہنا..*❤
Mano ❣️

Rajpoot-Raju
 

محبت کے سنہرے ساحلوں پر
تو میرا ______ آخری جزیرہ ہے❣

Rajpoot-Raju
 

آجاؤ اب زیارت کا شـــــــــــرف بخش دو مجھے
نہ جانے کب سے وضو آنکھوں کا کیے بیٹھے ہیں❤❤❤❤

Rajpoot-Raju
 

دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞

Rajpoot-Raju
 

وہ روٹھ کر بولے تجھے ساری شکایتیں مجھ سے ھی ھے...!!
۔۔۔۔
اور ھم سر جھکا کر بولے محبت بھی تو تجھ سے ھی ھے....!!💞

R  : My love Mri jan 😍 - 
Rajpoot-Raju
 

کچھ خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں🌺
محبت معجزہ ہے,اور معجزے کب عام ہوتے ہیں.🌺

Rajpoot-Raju
 

تجھ سے لفظوں کا نہیں رُوح کا رشتہ ہے میرا
تو میری سانسوں میں تحلیل ہے خوشبو کی طرح🍂🍂

R  : یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا - 
Rajpoot-Raju
 

❣#محبت کرنے والے #انا توڑنے کی #کوشش نہیں کرتے❣
❣#وہ مان رکھتے ہیں_________ اور #مان جاتے ہیں❣

Rajpoot-Raju
 

*💕مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے💕*

Rajpoot-Raju
 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!!

Rajpoot-Raju
 

اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہ ہوگا....
جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں...
🦋🦋

R  : Rajpoot 😎😎 - 
Rajpoot-Raju
 

*زنـدگـی* میـں کبھـی کـوئی آپکـا کــردا اُٹھـا کـر
*چـوک* میـں بھـی لٹکا دے
تـب بھـی *اطمینـان* رکھیـں
*عـزت اور ذِلـت* صـرف *اللہ* کـے
ہـاتھ میـں ہـــے💯😍

Rajpoot-Raju
 

زندگی تو سستی ہے ،،صاحب"💯
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں _🙂

Rajpoot-Raju
 

کتنے دور ہو کے بھی
کتنے پاس ہو تم♥️🥀

Rajpoot-Raju
 

یادیں لوٹ کر آ جاتی ہیں مگر انسان نہیں انسانوں کی قدر کریں نشانیاں سمبھالنے سے لوگوں کی کمی کا ازالہ نہیں ہوتا
🔥🍁✌️

R  : Risk lyna sikho Allah tumhary haq ma bhtr kry ga -