وہ جو کہتا تھا کہ عشق میں کیا رکھا ہے
اسے اک ہیر نے رانجھا بنا رکھا ہے 😇❤
*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖*
~*🌽آج کــــی اچھــــی بـــات🌽*~
*📍🥀خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے💯*
عشق ❤وہ نہیں سرکار جو تجھے میرا کر دے 💕
عشق وہ ہے جو تجھے کسی اور کا ہونے نہ دے💕
💞💞
#جوخودکمال ہوتے ہیں ✔💯
اُن کے #دوست_باکمال ہوتے ہیں✌🔥
#مخلص_دوست❤
I never needs more friends because I have a friend that's enough.
Plzz don't follow or don't comment on my post 🙏
ہم نے تو چپکے سے بھیجا تھا اک گلاب ان کو
خوشبو نے سارے شہر میں تماشا بنا دیا
محسن ادیب
Goodnight 😴💤💤
شاید وہ لکھ هی دے مجھے تیرے حق میں
تو کاتبِ تقدیر سے ........ ذرا اصرار تو کر
وہ جانتا ہے کس کو کب اور کیا دینا ہے
مقدر لکھنے والے سے یوں گِلا نہیں کرتے
. ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے😍💞 phatani g 😋
جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی ۔
جنہیں وسوسوں نے ڈرایا وہ قدم قدم پر بہک گۓ!!!!
🔥
پردہ داری کے ساتھ ہم دونوں
کتنے خاکوں میں رنگ بھرتے ہیں
نام لیتے ہوئے محبت کا
میں بھی ڈرتا ہوں وہ بھی ڈرتے ہیں🙃🔥❤️
#Ali_____❤️
یہ جو تم مجھے اتنا ستاتی ہو
اتنے نخرے کہاں سے لاتی ہو❤
کچھ مجبوریاں ہیں ورنہ۔۔۔!!!
کہاں رہا جاتا ہےتیرے بن۔۔۔!!!
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain