میں جن کے #جھوٹ کا مان رکھ #لیتا ہوں....
وہ #سمجھتے ہیں مجھے #بیوقوف بنا لیا ہے..
پیار،محبت،ناز،نخرے،ستانا،رولانا،منانا سر آنکهوں پہ
مگر خدارا محبت میں __شامل کوئ تیسرا نہ هو…
*حسرت کچھ_اور ، وقتِ التجا کچھ اور...!!!*
*کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں..!!*
ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری..❤
بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری..!!
ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!
مجھ سے مت پوچھ میرے محبوب کی سادگی کا انداز...
نظریں بھی مجھ پہ تھی اور پردہ بھی مجھ سے تھا...
Ali writes...
Good writing and cleanness emotions do not understand everyone ...
This silence, which is now left between the conversation! That's the same thing deeply throughout the conversation
تمھاری یاد میں ڈوب کہ اکثر
مجھے چائے ٹھنڈی ہی پینی پڑتی ہے
Tere Toh Begair : punjabi song level song 😍
کتنی محبت ہے تم سے پر صفا ئی نہیں دینگے
سائے کی طر ح تیرے ساتھ رہیں گے پر دِ کھائی نہیں دینگے۔
تیر ی خو ا ہش کرلی تو کو نسا گنا ہ کر لیا
لو گ تو عبادت میں پو ری کا ئنا ت مانگ لیتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain