تو بھیڑ میں میرا ہا تھ پکڑ کر تو دیک
لو گ جل جا ئیں گے محفل میں چرا غوں کی طرح۔
میں جب جب تجھے دیکھوں باربار ہو تی ہے
لو گ کہتے ہیں محبت ایک با ر ہو تی ہے
Mano 😍😘۔
ہر لفظ میں محبت ہر لفظ میں دعا
مقروض کردیا ہے ہمیں تیرے خلوص نے۔
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری،
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو،
ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا...
ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا...!!💖
Mano 😘❣️
میں تمہیں روز یاد کرتا ہوں!
کیا تمہیں ہچکیاں نہیں آتی ؟؟
Btao jana 😋?
ہماری شاعری کسی مخصوص شخص کے لیے ہے
......
ہمیں کسی کی واہ واہ سے کیا مطلب❤❤
Phatani ❤️😍
*📚اچھی بات 📚*
*منایا ان کو جاتا ہے جو ناراض ہوں !*
*جو مصروف اور بیزار ہوں ان سے دور چلے جانا ہی بہتر ہے 💯✨*
⚜🌹♥🌹⚜۔
*✒ دوستی*
*دوستی کا رشتہ اگر نہ بنا ہوتا تو انسان کبھی یقین نہیں کرتا کہ اجنبی لوگ اپنوں سے بھی زیادہ پیارے ہوسکتے ہیں*
⚜🌹♥🌹⚜۔
ضروری نہیں لفظوں میں ہی بیاں ہو
محبت کے لیے ایک زباں اور بھی ہے
Beshak
وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا جناب
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں
🌹🌹 Right
❤❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤
ترستی نظروں نے ھرپل تیرا ساتھ مانگا"😍
جیسے آسماں نے ھر رات چاند مانگا"❤
جل گیا سارا زمانہ_______ھم سے "😘
جب ھم نےھر دعا میں تیرا ساتھ مانگا.🌷
🔥🔥🔥 Rajpoot in mood
تم میرا وہ حسین _______لمحہ ہو جاناں.. 💕
جسے سوچ کر ہم ________ہمیشہ مُسکراتے ہیں..💕
Phatani ❤️ janu 😘😘
" ہنستہ میں روز ہوں
پر خوش ہوئے اِک زمانہ ہو گیا
من_موجی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain