_آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگایۓ گا,😔"
_میں کم ظرف وفا پہ اُتر آتا ھوں💔"
خوابوں کا گِلہ جائز ہے محسن لیکن
میں نیندیں ڈھونڈ کے لاؤں کہاں سے.... 💔
Good night 😑
Allah Hafiz 😑last day or ak bat bas nhi bolon ga tumhy zingade bhar Yad rakhna 😭😭😭😭
بیشک محبت بہت انمول ہے "مگر عزت کا مقام محبت "😌
سے بھی اوپر ہے _"😊😍
-❤
Dimple Queen 786 😍
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے تیرے سوا__،
میں آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں_____،،"🔥♥
کبھی مہندی کبھی چوڑی کبھی کنگن دیکھاتی ہے🌺🌺🌸🌸
میرے جزبات کو وہ یوں روزانہ آگ لگاتی ہے🌺🌺
جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی😊
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ، ہم ہار گئے❤
Areeba G ♥️😘