Damadam.pk
Rajpoot-Raju's posts | Damadam

Rajpoot-Raju's posts:

Rajpoot-Raju
 

تیرے ہونٹ چہرے پہ ایسے لگتے ہیں
جیسے دودھ میں رکھی ہوں دو پتیاں گلاب کی 💞

ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ

ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ 🔥 ❤
R  : ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ 🔥 ❤ - 
سمجھنا جاننے سے زیادہ گہرائی رکھتا ہے ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں جو آپ کو 'جانتے ہیں، لیکن وہ بہت کم ہیں جو آپ کو 'سمجھتے' ہیں....!!!!❣😍💯
R  : سمجھنا جاننے سے زیادہ گہرائی رکھتا ہے ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں جو آپ کو - 
Rajpoot-Raju
 

بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .

Rajpoot-Raju
 

💞دل کو سنبھال لیجیے جناب💝
💞ہمارا ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں❣😍😍😍
💕💕🙈😘

Rajpoot-Raju
 

💞❤ آٶ تو سہی مل کر بنائیں ____
اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤ تم محبت بن کر مجھ میں
سما جانا___ میں وفا بن کر تم میں💞❤

Rajpoot-Raju
 

```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس

تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ..

Funny joke
R  : Kbi tum kbi hum 🙈😂😂 - 
Thnque so Much  MRI Jan.zindage ❤️😍😘
R  : Thnque so Much MRI Jan.zindage ❤️😍😘 - 
Rajpoot-Raju
 

محبت تم کرو،
نبھانا ہم سیکھائیں گے
منزلیں تم چنو،
راستہ ہم بتائیں گے
خواب تم دیکھو،
تعبیر ہم بنائیں گے
ساتھ تم دو،
خوشیاں ہم لائیں گے
ملنے کا وعده تم کرو،
کانٹوں پرچل کے ہم آئیں گے.
😍😘😍😘😍Mano ❤️

Rajpoot-Raju
 

یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے۔
لیکن
آج کچھ تو بات ہے۔
جو شام پے ہی رونا آیا ہے
🥺🥺

Rajpoot-Raju
 

Miss u.😣
My love😍
Phatani 😘

Ya Jo Mein  tum sy door hn na khuda ki qsm BHT majboor hu 😑😣
R  : Ya Jo Mein tum sy door hn na khuda ki qsm BHT majboor hu 😑😣 - 
Rajpoot-Raju
 

کیسی ایک کا ہونا ہی بندگی ہیں
اقبال
ہر روز قبلہ۔ بدلنے والے بے دین ہوتے ہیں۔۔
🖤

Rajpoot-Raju
 

_🌱 تا عمر بس ایک ہی سبق یاد رکھئیے
تعلق اور عبادت میں نیت صاف رکھئیے
🔥💯🔥

Rajpoot-Raju
 

خواب لفظوں میں ڈھل نہیں سکتے❤
کاش آنکھیں ___ پڑھا کرے کوئی...❤

Rajpoot-Raju
 

🌹❤ تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل ❤🌹 ❤🌹
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں 🌹❤

Rajpoot-Raju
 

❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!!

Rajpoot-Raju
 

مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
Areeba 😍😚

حسن اس کا نہ کُھل سکا محسن 
تھک گئے لوگ شاعری کرتے 🙈❤️😍
R  : حسن اس کا نہ کُھل سکا محسن تھک گئے لوگ شاعری کرتے 🙈❤️😍 -