Damadam.pk
Rajpoot-Raju's posts | Damadam

Rajpoot-Raju's posts:

Rajpoot-Raju
 

رکھنے کے لیے دو بہترین جگہیں_________ ہوتی ہیں😍💞!!
😘"دُعا" اور "دل"💞!!
اور میں نے تمھیں😘 سب سے چھپا________ کر وہاں رکھ لیا😘❤🙈💞!!....
Dimple Queen 786
Phatani 😘

Rajpoot-Raju
 

💕
عروج سارے ..... .. کمال سارے
تیری چاھت پہ ...... وار دیں گے
اگر ........ رھا نہ گلوں کا موسم
ھم اپنےاشکوں کا ھار دیں گے
اور پیار ایسا .... کہ پیار کو بھی
پیار اپنے پہ ............... پیار آئے
کہ جس کوخوابوں میں ڈھونڈتےھو
در حقیقت ............. وہ پیار دیں گے
پڑے ضرورت تو ..... غم نہ کرنا
میرے او دلبر .. .... حکم تو کرنا
بہاء کے اپنا .... لہو ...... سر راہ
تمہارا صدقہ ........ اتار دیں گے۔۔....

Rajpoot-Raju
 

Mohobat mein pabandi nhi lgai jati 😑
Azadi di Jati ha ✨
Or Jo azadi ky bad b ap ky sath rahy 😍
Wohi to mohobat ha... Apki 😍💝🙈

Allah Asy Hi Adat rakhy Hamari 😘
R  : Allah Asy Hi Adat rakhy Hamari 😘 - 
Deep lines ❤️...
R  : Deep lines ❤️... - 
Rajpoot-Raju
 

میں تجھے دیکھتا تو رہتا ہوں مگر مجھ سے
تجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے
🔥🥺

Rajpoot-Raju
 

دیکھ ساقی.... کیسے بستا ھے عشق وجود میں۔۔۔!! 💕
سلطنت میری ھے رگ رگ پہ حکومت یار کی۔۔!!
Areeba G ♥️

Dimple. queen786
      MRI zindage 😘❤️
R  : Dimple. queen786 MRI zindage 😘❤️ - 
Rajpoot-Raju
 

جب تیرے ہاتھ میں رہتے ہونگے ...!!!
پھول اوقات میں رہتے ہونگے ...!!!

Rajpoot-Raju
 

کیا لکھوں تیرا نام ـــــــ سجن
تجھے سوچو صبح شام ـــ سجن
تم نیلی جھیل کا پانی ــــــ ہو
محبت کی ایک کہانی ــــــ ہو
تم پیار کہ میٹھے بول ـــ سجن
تم ہر ایک سے انمول ــــ سجن
تم آسمان کا بادل ـــــــــــ ہو
تم میری آنکھ کا کاجل ــــــ ہو
تم میرے من کی جیت ـــ سجن
میرے لبوں کا ھوگیت ـــ سجن
تم چمن میں ِکھلتا گلاب ــ ہو
چاہت سے لکھی کتاب ـــــ ہو
تم میرے لیے ہو میرے ــ صنم
جو ٹوٹ نا سکے وہ ـــــ قسم
کیا لکھوں تیرے نام ــــ سجن
تجھے سوچنا صبح شام ـ سجن
#A#A❤💕

Rajpoot-Raju
 

ضروری نہیں کہ محبّت میں_______روز باتیں ہوں
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے
*❤

Rajpoot-Raju
 

کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤
تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹

Rajpoot-Raju
 

کیا اس کو محبت کہتے ہیں؟؟
جو نیند اڑا دے آنکھوں سے۔۔
جو تلپٹ کردے سانسوں کو۔۔
جو دل کو سکوں کے پل نہ دے۔۔
جو پل پل رنگ بدلتی ہو۔۔
جو ہجر کی قیدی بن بیٹھے۔۔
جو وصل کی کوئی شام نہ دے۔۔
جو اک لمحہ آرام نہ دے۔۔
جو خوابوں کو مسمار کرے۔۔
جو ہستی کو لاچار کرے۔۔
جو رشتوں کو پامال کرے۔۔
اور لمحوں کو تاراج کرے۔۔
جو دھول اڑا دے جیون میں۔۔
جو آگ لگا دے ساون میں ۔۔
کیا اس کو محبت کہتے ہیں؟؟؟؟
❤️🔥

Social media post
R  : Jaan G ♥️😘 - 
Social media post
R  : _لڑائی جھگڑے کے بعد صٌلح تو ہو جاتی ہے۔۔۔!!!_ _مگر دل مشکل سے صاف ہوتا ہے - 
Rajpoot-Raju
 

سنئیے...!!!🥀
جی ہاں آپ سے ہی مخاطب ہوں🙊
آپ صرف مسکرایا کریں، یہ اداسیاں آپ پر نہیں جچتیں💕
Areeba G ♥️

Rajpoot-Raju
 

تمھیں دل لگی بھول جانی پڑے گی😍
محبت کی باتیں اپنے امی ابو کو بتا کر تو دیکھو😂
😂😁

Asy na dakhao jnb 🙈🙊😘
R  : Asy na dakhao jnb 🙈🙊😘 - 
Rajpoot-Raju
 

دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی۔۔۔❤
کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا سکتی ہو۔۔😘🙈

آپ پر شدت سے پیار آتا ہے

آپ مجھ سے بچ کے رہیے گا 🙈
R  : آپ پر شدت سے پیار آتا ہے آپ مجھ سے بچ کے رہیے گا 🙈 -