🚬🚬🚬
اس کے کہنے پہ چھوڑ دی سگریٹ !
اب فقط_________ یاد پر گزارا ہے🚬🚬🚬
اس کے کہنے پہ چھوڑ دی سگریٹ !
اب فقط_________ یاد پر گزارا ہے
آپ بے حد عزیز ہیں مجھ کو
اپنا بے حد خیال رکھیے گا❤
999+ complete 😂😂
اگر اذانوں سے فرق نہ پڑے تو دس والا ماسک دس میں فروخت کر کے دیکھ لینا شاید اللہ کو تم پہ رحم آ جائے۔ 🙏
*یہ تیرا عین جوانی میں پارسا ہونا.*
*فقط توہین ہے جوانی کی...*
*🙏صحرا نشیں 🙏*
اب کدھر ہیں وہ لنگر خانے اور پناہ گاہیں وہ گورنر ہائوس وہ وزیراعظم ہائوس جن کے دروازے غریب اور عام عوام کے لیئے کھولے گئے تھے
دل ساڈا شاکر شیشے دا
ارمان لوہار دے ہتھ آ گئے
*یہ تیرا عین جوانی میں پارسا ہونا.*
*فقط توہین ہے جوانی کی...*
*🙏صحرا نشیں 🙏*
سارے اوقات کے تماشے ہیں ❤
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂🔥❤
بھیج دیتا ھوں مگر پہلے بتادوں تجھ کو
مجھ سے ملتا نہیں کوئی میری تصویر کے بعد
💯〽
غربت کا دے رہے ہیں طعنہ وہ لوگ🖤
?جوحسن کو بیچ کر امیر ہوئے ہیں
جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.