مسٸلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا 🔥
کوٸ اچھا ہے تو کیوں اچھا ہے 🌚
*#وہ میرا معیار کیا گرائیں گے...*
*🔥صاحب🔥*
*#جن کا خود کا کوٸ معیار نا ہو...*
سب ہوتا ہے تیرے بغیر
فقط گزارا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😕
🔥🍷
#بگڑ_گئے_تو_آفت_جیسے 💪🏻
#ویسے_کافی_شریف_ہیں_ہم🔥
*میں تلاش میں ہوں اس سکون کے*
*اہل جہاں جسے موت کہتی ہے* 💔🥀
*#وہ میرا معیار کیا گرائیں گے...*
*🔥صاحب🔥*
*#جن کا خود کا کوٸ معیار نا ہو...*
مجھے __زندگی میں بناوٹ نہیں آئی
میرا لہجہ ---- میرا مزاج ذاتی ہے ۔۔۔۔
*جس کی سن لو وہی فرشتہ ہے*
*نہ جانے انسان کہاں رہتے ہیں*
زہر لگنے لگی ہے_____ تری خاموشی
کر کوئی گفتگو_____ دل پریشان ہے
مسٸلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا 🔥
کوٸ اچھا ہے تو کیوں اچھا ہے 🌚
کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا۔۔::::؟؟؟
اس نے جب پوچھا۔۔۔۔ کیسے آنا ہوا.
ویـران سـا لگـتا ہـے *مـوبـائل*
تمھـارے *میسـج* کـے بـنا❤
وہ کسی کی ایک نہ سننے والا
تیری ہزاروں باتیں سہہ جاتا ھے
🔥🔥
دفہ کر شریکاں نوں 👉
تو اپنے روب نال چلیا کر💪✊✊
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥
✨💫#@+@💗✒
سخت بے وفا ہوں
💔
کنارا نہیں نفرت کیجئے
آپ بے حد عزیز ہیں مجھ کو
اپنا بے حد خیال رکھیے گا❤
جن کے آنگن میں غریبی کا شجر ہو
ان کی ہر بات زمانے کو بری لگتی ہے
جب کوئی چیز وافر مقدار میں کسی کو دی جاتی ہے تو ضائع ہی جاتی ہے چاہے توجہ ہو وقت ہو ساتھ ہو یا محبت🥀🖤
کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا۔۔::::؟؟؟
اس نے جب پوچھا۔۔۔۔ کیسے آنا ہوا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain