🍂**🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*نبھانا* نہیں ہوتا تو
*رشتے* بناؤ ہی مت
آپ کے *ٹائم پاس* کے
چکر میں کوئی *اندر*
تـک ٹـوٹ جـاتــا ہے
*🍂
کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا۔۔::::؟؟؟
اس نے جب پوچھا۔۔۔۔ کیسے آنا ہوا.
میں نے اسے کہا کے میرا کیا ہوگا تیرے چھوڑ جانے کے بعد
اس نے ہَنس کر کہا کے لاوارث اکثر مر جایا کرتے ہیں
یہ لوگ جب ہمیں کھوئیں گے،،،،
یقین کرو، بہت روئیں گے....💔
ﺟﺴﮯ ﮈﺭ ﮨﯽ ﻧﺎ ﺗﮭﺎ _____ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﺎ ......!!
ﺑﮭﻼ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻓﺮﻕ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ......؟؟
تھوڑا سا انتظار ہی کر لیتے❤
میرے دن بُرے تھے دل نہیں۔۔💔۔!!
~وفائیں سیکھ لوھم سے~
~کہیں کرنی نہ پڑ جائیں~❤
_*❤وہ عشق کر بیٹھی ہے مجھ سے*_
_*اسے بتاؤ کتنا سر پھرا ہوں میں😏*_
*میں تلاش میں ہوں اس سکون کے*
*اہل جہاں جسے موت کہتی ہے* 💔🥀