Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 

”لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے“❤
”ہم سادگی لیکر کہاں جایں“😔

Rajpoot
 

مبارک ہو آپ کی محبت نے🔥
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی🔥

Rajpoot
 

تجھ سے رشتہ تو کچھ نہیں.
میں تمہیں ہر شب یاد کرتا ہوں🔥💔

Rajpoot
 

اس قدر جلا ہوں حیات فانی میں....
💔💔💔.
بوڑھا ہوا------ بھری جوانی میں...

Rajpoot
 

*جــــــــــس زخـــم سے خـــــون نہیــں نکلــــــــــتا*
*وہ اکثـــــــــــر اپنـــــــوں کا ہـی دیا ہــــــــوتا ہے 💔🥀*

Rajpoot
 

*جــــــــــس زخـــم سے خـــــون نہیــں نکلــــــــــتا*
*وہ اکثـــــــــــر اپنـــــــوں کا ہـی دیا ہــــــــوتا ہے 💔🥀*

Rajpoot
 

جینا تو پڑتا ہے...
صاحب...
مرضی سے یہ مجبوری سے... 🥀

Rajpoot
 

میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں
آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے
جون ایلیاء💔

Rajpoot
 

میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں
آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے
جون ایلیاء💔

Rajpoot
 

جینا تو پڑتا ہے...
صاحب...
مرضی سے یہ مجبوری سے... 🥀

Rajpoot
 

میرا لہجہ بے دید ہے لیکن!
میں تیرا احترام کرتا ہوں
*❣❣❣*

Rajpoot
 

پل دو پل کی ہوتی ھے یہ محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ھوتا ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کب بدل جائیں یہ حسن والے ان کا کوئی اعتبار نہیں ھوتا ۔۔۔۔۔۔۔😍😍😍😍

Rajpoot
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

Rajpoot
 

میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں
آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے
جون ایلیاء💔

Rajpoot
 

نفرت کرتے هو نہ مجھ سے ------- تو اس قدر کرنا...!!!
کہ میں دنیا سے جاؤں اور تیری زبان پر لفظ شکر هوں...!!!
💔

Rajpoot
 

عشق نہ کیجیئے پیار نہ کیجیئے۔۔۔۔۔💕
یہ سب فریب ھے ۔۔۔۔اعتبار نہ کیجیئے۔۔۔💘

Rajpoot
 

یہ پیار بھی عجیب ہے جس سے ہوتا ہے.....!!
اس کے سوا سارے محلے کو پتہ ہوتا ہے....!!
😂🤪😂

Rajpoot
 

سچا انسان
جذباتی ضرور ہوتا
مگر منافق نہیں۔ 💯🙂💔

Rajpoot
 

سگریٹ جتنی بھی نقصان دہ ہو
تباہ کرنے میں انسان کا مقابلہ نہیں کر سکتی •

Rajpoot
 

✨توہین نہ کر سگریٹ کو کڑوا بول کر
غم کے ماروں سے پوچھ اس کی مٹھاس کیا ہے ❤️🔥🚬