نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂
جوانی میں اتنے تماشے کرو 💯 🔥
کہ
بڑھاپا قصے سناتے گزر جائے ✌🤗🤗
کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو
نادان ہو، قصہِ یوسف نہیں سنا
______🥀💯🖤
لہـــــــــو کا دور ہے صـــــــــاحب۔۔۔
شـــــــــراب اب کون پیتا ہـــــــــے؟۔۔۔
🔥🔥
انسان بھی ڈستا ہے ۔۔۔
زہر ڈال کے لفظوں میں ۔۔۔۔
💔💔
..
کیا فرمایا...؟ میں آپکو پسند نہیں...؟
چلیں پھر آپ انتقال کر جائیں...🔥💯😎✋

