منتظر میرے زوال کے ہیں_...
میرے اپنے بھی کمال کے ہیں_...

یہ سوچ کر زخموں کو جگہ دی دل میں....
کہ گھر آئے مہمان کو نکالا نہیں کرتے...💔💔
منتظر میرے زوال کے ہیں_...
میرے اپنے بھی کمال کے ہیں_...
اس نے جب کہا برے ہو تم 💔
میں نے پهر برائیوں کی حد کر دی 🔥
کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا
عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا

توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں🔥
اب میں خود میں برایاں ڈھونڈتا رہتا ہوں
ایک بار اس نے کہا تھا تو میرے لائق نہیں
کوئی رستہ نہیں دعا کے سوا
کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*
morning
جوانی میں اتنے تماشے کرو 💯 🔥
کہ
بڑھاپا قصے سناتے گزر جائے ✌🤗🤗
ڈرو اس وقت سے جب واپڈا والوں نے کہ دیا:
" ہماری بجلی ، ہماری مرضی!"😂
چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں،
میری کشتی ہی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا..
*#میرا_شعر_میری_مرضی😒*
