برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔


انشاالله کوشش کرینئگے
اگلے سال سارے گنجے ٹیم
میں کیھلائے
رانا فواد😂😂😂

good morning🌄
*مجھ سے لوگ تو کیا*
*میری نیندیں بھی ناراض ہیں💔🥀*
غرور کس بات کا🔥
صاحبہ✌🏻
جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا بھی ہے💯😌
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*اس شخص کو کوئی نہیں*
*بدل سکتا جس شخص کو*
*اپنے اندر کوئی غلطی*
*نظر نہ آتی ہو*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*
*سٌنی سٌنائی باتوں پہ فوراً یقین مت کیا کریں - جھوٹ ہمیشہ سچ سے زیادہ جلدی پھیلتا ھے ......!!!*💞💞💞
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*اس شخص کو کوئی نہیں*
*بدل سکتا جس شخص کو*
*اپنے اندر کوئی غلطی*
*نظر نہ آتی ہو*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*

اب وہ تعلق نہیں رہا--💔
کہ تم --‐-- شکوہ کرو
اور ہم وضاحتیں دیں👉
جج :..آخری خواہش بتا دو..
ملزم :..لاہور قلندر کی جیت دیکھنا چاہتے ہوں
جج : بہت ہوشیار ہو قیامت تک جینا چاہتے ہو😂
💔عشق قلندروں_کا_رقص_ہے_میاں...🔥
👈🏻یہ_لاڈلوں_کے_بس_کی_بات_نہیں...🔥
میں نے اپنی اوقات کو بڑے قریب سے دیکھا تو پتہ چلا چند سانسیں ہیں وہ بھی رب العزت کی محتاج ہیں
ﻭﻗﺖ ﻧﮯ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ معیار ﻭﺭﻧﮧ
ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺗﮭﮯ ﺟﻮ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ 💯✌
ہم گاؤں کے سیدھے سادہ لوگ
محبت ہو بھی جائے تو "اظہار" نہیں کرتے😊
💔عشق قلندروں_کا_رقص_ہے_میاں...🔥
👈🏻یہ_لاڈلوں_کے_بس_کی_بات_نہیں...🔥
چائنہ سے میک اپ کے سامان کی بندش کے بعد ملک میں "ڈراونا وائرس"
پھیلنے کا شدید خطرہ
الرٹ جاری!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain