Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 

اوئے مودی کنجرا ہم وہ قوم ہیں جو ایک ڈرامہ میں دانش کو مار کے دوسرے ڈرامہ میں زندہ کرلیتے ہیں ایس لئی پنگا زرا سوچ کے لینا
🤣😝🤣

Rajpoot
 

#بے وفاوں کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی#
👇💔💔👍💔💔👆
#ہسنتے ہیں لوگ یہاں جب ہوتا ہے برباد کوئی #🔥

Rajpoot
 

اعتبار ذرا سوچ کے کیجئے گا،،، 🙂
ممکن نہیں ہر جگہ ہم ہی ملیں،،،🔥

Rajpoot
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.

Rajpoot
 

اعتبار ذرا سوچ کے کیجئے گا،،، 🙂
ممکن نہیں ہر جگہ ہم ہی ملیں،،،🔥

Rajpoot
 

سڑیا نہ کر 💪
کملیا
اگے تینوں خون دی کمی اے🔥

Rajpoot
 

اب وہ تعلق نہیں رہا--💔
کہ تم --‐-- شکوہ کرو
اور ہم وضاحتیں دیں👉

Rajpoot
 

ہماری شاعری کسی مخصوص شخص کے لیے ہے
......
ہمیں کسی کی واہ واہ سے کیا مطلب❤❤

Rajpoot
 

اب وہ تعلق نہیں رہا--💔
کہ تم --‐-- شکوہ کرو
اور ہم وضاحتیں دیں👉

Rajpoot
 

کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ اور مطلب کے رشتے.
۰♥️..

Rajpoot
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Rajpoot
 

*الفــــــاظ تو سب ہی# سمــــــجھ لیتــــــے ہیں*۔۔۔
*مــــــزہ تو تب ہے کہ# کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے*۔۔💞💞

Rajpoot
 

دوشمنوں کی کیسی فکر ؟
احتیاط اپنوں سے کیجیۓ۔۔۔

Rajpoot
 

جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتاہے رونے کو۔
😓

Rajpoot
 

زہر سے بھی زیادہ زہریلے ہوتے ہیں لوگ !!
اپنا بنا کر چھوڑ دیتے ہیں
💔👌🔥

Rajpoot
 

خوبصورتی تو الگ بات ہے🌹
میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں😍

Rajpoot
 

اچھے تو سب کو اچھے لگتے ہیں
ہے کوئی طلبگار کہ ہم بہت برے ہیں۔۔!!

Rajpoot
 

رات بھر جاگتا ہے اک پاگل,
جاگنے سے بھی کوئی آتا ہے بھلا💔

Rajpoot
 

اچھے تو سب کو اچھے لگتے ہیں
ہے کوئی طلبگار کہ ہم بہت برے ہیں۔۔!!

Rajpoot
 

مزاج آچھــا ہے آج ہمــــــارا
کوئـی شکـــــوہ ہو تو آ جاؤ❤