الگ ہوں________؛!
پر غلط نہیں______؛؛🔥
*لکھنے والے نے بھی کيا خوب لکھا ہے*۔۔۔۔۔
"زندگی جب مايوس ہوتی ہے"۔۔۔۔۔۔
"تب ہی محسوس ہوتی ہے"۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے....
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی..
خوبصورتی تو الگ بات ہے🌹
میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں😍
الگ ہوں________؛!
پر غلط نہیں______؛؛🔥😘
"_الحمدللہ کہئیے اور یاد رکھیے
آپکی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے😇💯❤️
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
💔مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے💔
💔لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں💔
