اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
نیند کیا آئے گی فرازؔ
موت آئی تو سولیں گے۔
کبھی بے وجہ الجھن، کبھی بے وجہ اداسی
ایک شخص نے مجھ کو مجھ سے ہی بیزار کر دیا
*ﺳﭻ ﮨﯽ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ*
*ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﺻﻮﻝ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ*
تیری عزت میں تھا جھکا ہوا
تو نے گرا ہوا سمجھ لیا 💔😓
میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کر لیا🙂
ہوتا ہے،چلتا ہے،زندگی ہے، دنیا ہے۔🖤
اب ان کے دل پر لگ جاتی ہیں باتیں ہماری.....""
(صاحب.)
جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے.... ""
باہر رونقیں لگا کے بیٹھے ہیں
اندر اک قبرستان سا بنا ہوا ہے 🌚🍂
تیری عزت میں تھا جھکا ہوا
تو نے گرا ہوا سمجھ لیا 💔😓
کہانی ختم کہاں ہوئی ہے
ابھی تو تم نے مجھے مرحوم لکھنا ہے...💯🖤
میں تعلقات میں معاہدے نہیں رکھا کرتا🙁😑*
*جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللہ 🙃😒*
مینٹل
:زرا جو سمجھ آنے لگتی ہے کتاب حیات ...
زندگی اکثر نیا ورق پلٹ دیتی ہے💔❤🖤
مینٹل
جو سب کے ہوتے ہیں نا پھر وہ کسی کے نہیں ہوتے🌚🖤
جو سب کے ہوتے ہیں نا پھر وہ کسی کے نہیں ہوتے🌚🖤
: بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا💞🍁
جب توقع ہی اُٹھ گئی غالبؔ.
کیوں کسی کا گِلہ کرے کوئی..❤
#قدر_تو_آ_جا_ۓ__گی😦
#پر_ہم__نہیں____ہوگے😯😒
1#قدر_تو_آ_جا_ۓ__گی😦
#پر_ہم__نہیں____ہوگے😯😒
تیرے آنے پہ اس دنیا میں
کیا کچھ سنور گیا ہو گا...!!
خود ہی وہ آ گیا تھا دل کے قریب
ہم ہیں مارے ہوئے سہولت کے❤
جون ایلیا