"چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت اللہ اور اس کے رسول حضرت محمد [صلّی علیہ وآلہ وسلم]❤ کی چاہت ہے"!🌸❤
__________💕💯
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔
' اک تیری حسرت نے سب حسرتیں ختم کر دی '🖤
زبان سب کے پاس ہوتی ہے مگر🙂
بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے 🥀🌚
اچھے ہوتے ہیں بُرے لوگ بھی
اچھے ہونے کا دکھاوا تُو نہیں کرتے
🖤
اپنی بـے قدری کی حد کی تھی
ہم میسر تھـے، ایسے ویسوں کو✌
🔥♥️🔥
تم آرذو تو کرو محبت کی
ھم اتنے بھی غر یب نہیں 💔💘💘
#زندگی بڑی چس دی ہو گی اے😌
#مرشد💔
جدوں دے چھڈے نے #منافق لو گ 🔥
PARACHA
*_تجھ سے___کچھ مانگنے نہیں آیا_*
*_میرا مقصد_____صرف زیارت ہے_*🥀💕
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
تنہا ہو جانا نظر انداز ہونے سے بہتر ہے۔♥
محبت کا کتنا عجیب رشتہ ہے 💞
💔مرشد💔
دل تکلیف میں اور تکلیف دینے والا دل میں
اچھے ہوتے ہیں بُرے لوگ بھی
اچھے ہونے کا دکھاوا تُو نہیں کرتے
🖤