کافی عرصہ ہوا میں نے یہ تین نعرے نہیں سنے ہیں جب آئے گا عمران, بنے گا نیا پاکستان روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رےجب ملک میں مہنگائی ہو تو سمجھو حکمران کرپٹ ہے
ایسی گاڑیاں بنا رہے ہیں جو پیٹرول کی جگہ خاں صاب کی تقریروں پر چلیں گی یوتھیا ایسوسی ایشن😃😜😬
خوشخبری پاکستان میں کروناوائرس کے خاتمے میں کے لیے انجیکشن تیار کر لیا گیابس اسکو بھرنے کےلیے دوائ کی ضرورت ہے وزیراعظم نشئ
مجھے اب الجھنا نہیں آتا اب میں ہار مان جاتا ہوں
تنہا ہو جانا نظر انداز ہونے سے بہتر ہے۔♥
خواب ادھورے ہو جانے سے آنکھیں بُوڑھی ہو جاتی ہیں💔
محبت کا کتنا عجیب رشتہ ہے 💞 💔مرشد💔 دل تکلیف میں اور تکلیف دینے والا دل میں
-"👑🔥 -" انسان تین ہی اچھے ہوتے ہیں ایک وہ جو مر گیا، دوسرا وہ جو پیدا نہیں ہوا، تیسرا وہ جسے ہم جانتے نہیں “-🔥🥀 *N a w a b* 🔥💯
*رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں* *اُنہیں کوئی اور اچھا لگ گیا*💔🥀
الحمدللّٰہ اس عید پر بھی کسی نے نہیں کہا کہ تیار ہو کر تصویر سینڈ کروں…!! 😐😐
یااللہ ہمیں اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی توفیق عطا فرما
یااللہ ہمیں اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی توفیق عطا فرما
جنت میں لے جائے گی عادت نماز کی ♥️💯 #بیشک
مجھے اب الجھنا نہیں آتا اب میں ہار مان جاتا ہوں
back
❤ ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے ❤ ❤ ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں ❤😊
*اپنوں سے ہی تو سیکھی ہے😊* *دغابازیاں، اداکاریاں، رنگبازیاں*🔥
*ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ*💔 *جو تم سے لگاۓ بیٹھے تھے*
ہم تو وہ ہیں جن کے بارے میں_ مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا🥀🔥 #for u
*رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں* *اُنہیں کوئی اور اچھا لگ گیا*💔🥀