Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 

سب ہوتا ہے تیرے بغیر⁦☹️⁩
فقط 😥
گزارا نہیں ہوتا 😭😭Shyk

عورت کی عزت پردہ حجاب اور سر پر چادر کرواتی ہے میں نے مردوں کو احتراماً ایسی خواتین کیلئے راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ہے🔥💞💖💖💞💞
R  : عورت کی عزت پردہ حجاب اور سر پر چادر کرواتی ہے میں نے مردوں کو احتراماً ایسی - 
Rajpoot
 

عورت کی عزت پردہ حجاب اور سر پر چادر کرواتی ہے میں نے مردوں کو احتراماً ایسی خواتین کیلئے راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ہے🔥💞💖💖💞💞

Rajpoot
 

حضرت علیؓ نے فرمایا:
" جو شخص تمہارے خون میں سے نہ ہو*
مگر
پهر بهی تم کو عزت دے اور پیار دے
تو بیشک وہ تمہارے لیے بہترین رشتہ ہے,.....
❤Jumha Mubarak❤

Rajpoot
 

*دوستی نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں*
*اپنا دل دکھانا پڑتا ہے کسی اور کی خوشی کیلۓ*

Rajpoot
 

ہائے_________! ان عاملوں کو کون سمجھائے...!!❤
محبوب قدموں میں نہیں دل میں اچھا لگتا ہے...!!❤

Rajpoot
 

ﺍﺏ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ
ﺑﮩﺖ ﻣﻄﻠﺒﯽ ﺗﮭﮯ ﮐچھ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﺗﻨﮩﺎ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ

Rajpoot
 

کوئی مرے گا تو نہیں میرے بن،
دو چار لوگ روئے گے دو چار دن،💔

Rajpoot
 

چلا گیا تو کبھی لوٹ کر نہیں آونگا
اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہوں آجکل....

Rajpoot
 

ﺍﺏ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ
ﺑﮩﺖ ﻣﻄﻠﺒﯽ ﺗﮭﮯ ﮐچھ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﺗﻨﮩﺎ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ

Rajpoot
 

تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا...
اور اس سے بڑ کر کیا وفا کرتا...😑

Rajpoot
 

میں برا ہوں میں مانتا ہوں
مگر میں آپ کو بھی جانتا ہوں

Rajpoot
 

" - 🔥
سب اپنے سے لگتے تھے
میں بھی کتنا سادہ تھا

Rajpoot
 

ہم سے ملنا ہے تو، گہرائیوں میں آئیے جناب
لاجواب موتی، کناروں پہ نہیں ملا کرتے.❤

Rajpoot
 

نہیں یار قصور زمانے دا
اساں خود نوں آپ تباہ کیتا۔۔۔🖤

Rajpoot
 

تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا...
اور اس سے بڑ کر کیا وفا کرتا...😑

Rajpoot
 

نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے جسے لوگ محبت کہتے ہیں 💯🔥
#__ALy

Rajpoot
 

کیا کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زہر خریدنے نکلے ہو...!!! ؟؟؟
یہ دکانوں پہ نہیں زبانوں پہ اصلی ملتا ہے۔۔!!

Rajpoot
 

🤚میں حلف دیتا ھوں کہ
*حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم*
اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ھیں ۔قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔
ہر ممبر اپنا اپنا حلف دے
تاجدار ختم۔۔۔ نبوت زندہ باد

Rajpoot
 

"احتیاط_🍂
"ضرور کیجیۓ چاہے آپ "سڑک" پار کر رہے ہوں یا "حد"__🍁