Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 

عشق یونہی تو نہیں ہے تیرے ملتان کے ساتھ
شمس کے شہر میں کچھ شمس نما رہتے ہیں

Rajpoot
 

تعلق ایک سہی 🔥
مگر پاک رکھو 🌚
#__
*ᴢ ɪ ᴅᴅ ɪ L ᴏ ᴠ ᴇ ʀ 💫✨*

Rajpoot
 

مطلب ہونے تک شہد 🔥
اور ویسے زہر ہیں لوگ🌚
*FAAQ💫✨*

Rajpoot
 

میری آنکھوں میں چھپی اداسی کو محسوس تو کر
اے صنم۔۔۔۔۔❤
میں سب کو ہنسا کر خود رات بھر نہیں سوتا۔۔

Rajpoot
 

وہ غیرت مند ہاتھ اٹھائے جنہوں نے آج ویلنٹائن ڈے نہیں منایا😇😇

Rajpoot
 

میری آنکھوں میں چھپی اداسی کو محسوس تو کر
اے صنم۔۔۔۔۔❤
میں سب کو ہنسا کر خود رات بھر نہیں سوتا۔۔

R  : Bilkul 💯💯🤣 - 
Rajpoot
 

جو ہر کسی پہ مر جائے
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے
#Shyk

Rajpoot
 

*مجھ سے لوگ تو کیا*
*میری نیندیں بھی ناراض ہیں💔🥀*

Rajpoot
 

اک لاحاصل شخص کی تمنا میں__💔💔
ساری ہستی بکھر گئ میری,,,🔥

R  : 🖐🖐🖐🖐Lanat - 
Rajpoot
 

تعلق ایک سہی 🔥
مگر پاک رکھو 🌚
#__
*ᴢ ɪ ᴅᴅ ɪ L ᴏ ᴠ ᴇ ʀ 💫✨*

Rajpoot
 

جو ہر کسی پہ مر جائے
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے
#Shyk

Rajpoot
 

فقط میرے دل سے اتر جائیے گا
بچھڑنا مبارک بچھڑ جائیے گا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

Rajpoot
 

ایک مدت ہوئی تُجھ سے مِلے ہوئے
یار تُو تو کہتا تھا رابطے رہیں گے
😔😔

Rajpoot
 

کیا کہا...؟؟؟؟ "گِلے" ہیں مجھ سے
برحق ہیں.....مجھے بھی انتہا کے ہیں
🖤

Rajpoot
 

ہاں تو کل آپ کے لیے کیا ہے
جمعہ یا پھر ویلنٹائن ڈے__سچی
بولو .
میرا جمعہ❤

Rajpoot
 

ایک مدت ہوئی تُجھ سے مِلے ہوئے
یار تُو تو کہتا تھا رابطے رہیں گے
😔😔

Rajpoot
 

نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے
جسے لوگ محبت کہتے ہیں 💯🔥

Rajpoot
 

*جی بھر کے بدنام ہو گئے*
*حق ادا ہو گیا جوانی کا*💔🥀