*" ہم نے اپنوں کو جھیلا ہے۔۔*۔
" جناب۔۔
" *اور تم عذابوں کی بات کرتے ہو۔*
والدین مُتوجہ ہوں!
14 فروری نہ کوئی ایکسٹرا کلاس ہوتی ہے اور نہ کِسی دوست کے گھر خَتم یا مِیلاد
نہ کھیڈاں گے
نہ کھیڈن دیاں گے 😁
صرفـــ ایکـــ بہانــے کی تلاشــں مــیں ہوتا ہـــے,,
نبــــھانے والا بھـــی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جانــے والا بھـــی.!!
maHiii......💔
*" ہم نے اپنوں کو جھیلا ہے۔۔*۔
" جناب۔۔
" *اور تم عذابوں کی بات کرتے ہو۔*
:نفرت ھو جاۓ گی تم کو اس دنیا سے..!!!!!!
.......
محبت کسی سے بے شمار کر کے دیکھو..!!!!!💔😭
کیا کہا...؟؟؟؟ "گِلے" ہیں مجھ سے
برحق ہیں.....مجھے بھی انتہا کے ہیں
🖤
عقل نے دیر کر دی آنے میں۔ ۔۔۔۔۔!!!!!!!!
عشق لے چکا تھا ھم سے کام اپنا۔۔۔۔۔۔!!!!!!
عقل نے دیر کر دی آنے میں۔ ۔۔۔۔۔!!!!!!!!
عشق لے چکا تھا ھم سے کام اپنا۔۔۔۔۔۔!!!!!!





دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......
پہلے جیسا ہو تو جاؤں,مگر
یاد تو آئے... پہلے کیسا تھا؟
لوگوں کی فکر مت کیجئیے لوگ بس فاتحہ پڑھنے آئیں گے۔۔۔!!!
🖤🥀
borrrrrrrrrrrrrr
💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،،
تم انتہائی _____حسِین لگتی ہو.......!
جب کرتی ہو روٹھ ____کر باتیں مجھ سے...!
غلطی ان کی نہیں قصوروار میری غریبی تھی
ہم اپنی اوقات بھول کر بڑے لوگوں سے دل لگا بیٹھے.😭😭😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain