Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 

عکس ریزہ ریزہ ہے مگر حیرت یہ ہے ۔۔۔
ٓائینہ سلامت ہے تو پھر ٹوٹا کیا ہے؟۔
🤐

Rajpoot
 

کـئی بـار رابطے بہت مشکل ہـو جـاتے ہـیں۔
اتنے مشکل کـہ ان کـو قـائم کـرنے سے زیادہ آسـان انہیں تـرک کـرنا لـگتا ہے۔
🖤🖤🖤

Rajpoot
 

*کچھ ایسے بن جاؤ کہ تمہیں دیکھنے والے*
*تمہاری تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں*💯💯

Rajpoot
 

ویلنٹائن ڈے سے جن لوگوں کا
کوئی تعلق نہیں ان لوگوں کو اسلام علیکم۔
دیکھتے ہیں کون کون جواب دیتا ہے

Rajpoot
 

کتنا خالی سا لفظ ہے “جی”
مگر بھر جائے تو اُف !🔥

Rajpoot
 

ویلنٹائن ڈے سے جن لوگوں کا
کوئی تعلق نہیں ان لوگوں کو اسلام علیکم۔
دیکھتے ہیں کون کون جواب دیتا ہے

Rajpoot
 

کچھ لوگ زندگی میں صرف زندگی حرام کرنے آتے ہیں💯💯😑😑😑

R  : Pakistan 🧐😃😃 - 
R  : Check kro 😑 - 
Rajpoot
 

اللہ کرے 14 فروری کو ہر لڑکی کی عزت محفوظ رہے 😪🥀😑
🙏#نکاح_کرو_زنا_نہیں🙏🙏🙏🙏🙏🙏

Rajpoot
 

بن تمہارے کبھی نہیں آئی
کیا میری نیند بھی تمہاری ھے؟
جون ایلیاء

Rajpoot
 

_" اِک محبت کا مشغلہ لے کر۔۔۔
زندگی خُوب تباہ کی میں نے
😭💔

Rajpoot
 

تین حرفوں کا عشق رہنے دیجئے❗
چار حرفوں کا........ نکاح کیجئے

Rajpoot
 

*اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤*
*' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.*

Rajpoot
 

_" اِک محبت کا مشغلہ لے کر۔۔۔
زندگی خُوب تباہ کی میں نے
😭💔

R  : لاکستان ولد پاکستان 😂😂 پاکستان کا اصلی وارث سامنے آگیا 😁😁 - 
Rajpoot
 

کسی قسم کی غلط فہمی نہ پالیۓ گا
ہم عادتاً بھی محبت سے پیش آتے ہیں❤

Rajpoot
 

boooooooooooooooooooooooooooooorrrrrrrrrrrrrr=rrrrrrrrrrrrrrrrrrrr😑😑😑😑

Rajpoot
 

"قدر" اور "قبر" کبھی جیتے جی نہیں ملتی۔۔۔!!!
💯🔥🖤

R  : Bilkul💯🙄 -