*انسان میں حسد اُس وقت پیدا ہوتا یے جب اُس کو اپنی قابلیت اور صلاحیتوں کا علم نہیں ہوتا...!!!!*
ملے بغیر بچھڑنے کو کیا کہا جائے
بس اک خلش تھی جسے میں نبھا کے بیٹھ گیا
🔥
ہنسی آ جاتی ہے یہ سوچ کر کے
ہم بھی آپ جیسے کیلئے روۓ تھے..!!
شام افسردہ کو دینا پڑا لمحوں کا حساب
اپنا حاصل تو وہی روز کی تنہائی ہے
30 فروری کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 33 روپے فی لیٹرکمی آٹا ۔دالیں۔گھی دیگر گھریلو استعمال کی چیزوں میں 50فیصد کمی کا فیصلہ
وزیراعظم پاکستان🙄🙄