Damadam.pk
Rajpoot's posts | Damadam

Rajpoot's posts:

Rajpoot
 

*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*😖

Rajpoot
 

سب مست ہیں اپنی انا میں کون کسی کے لیے خود کو بدلے😐
ہر کسی کی ھے یہی ضد کہ مجھ کو میرے جیسا ملے😐

Rajpoot
 

پھر دھڑکنے لگا ہے آنکھوں میں
دل کی مرضی ہے پھر تماشا ہو 🔥

Rajpoot
 

خُدا نوازے تُجھے مُجھ سے بہتر
مگر تو میرے لیے ترسے !!-🍁

Rajpoot
 

خُدا نوازے تُجھے مُجھ سے بہتر
مگر تو میرے لیے ترسے !!-🍁

Rajpoot
 

ملے بغیر بچھڑنے کو کیا کہا جائے
بس اک خلش تھی جسے میں نبھا کے بیٹھ گیا
🔥

Rajpoot
 

ملے بغیر بچھڑنے کو کیا کہا جائے
بس اک خلش تھی جسے میں نبھا کے بیٹھ گیا
🔥

R  : آری ملے گی صاحب؟ رات _____کاٹنی ہے - 
Rajpoot
 

وہ اپنے باپ کا لاڈلا بیٹا😍❤
اب رات کے اندھیروں میں چُھپ چُھپ کر روتا ہے💔🙂

Rajpoot
 

کچھ لوگ زندگی میں صرف زندگی حرام کرنے آتے ہیں

Rajpoot
 

درد نے میـــــــــــــــرے دامن کو یوں تھام رکھا ھے...
جیسے اس کا بھی میـــــــــــــــرے سوا کوئ نھیں

Rajpoot
 

*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*

Rajpoot
 

*انسان میں حسد اُس وقت پیدا ہوتا یے جب اُس کو اپنی قابلیت اور صلاحیتوں کا علم نہیں ہوتا...!!!!*

Rajpoot
 

آپ کا جسم نہیں ، آپ کی عزت عزیز ہے۔
میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں سوچتا ...❣💯🔥

R  : آپ کا جسم نہیں ، آپ کی عزت عزیز ہے۔ میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں سوچتا - 
Rajpoot
 

درد نے میـــــــــــــــرے دامن کو یوں تھام رکھا ھے...
جیسے اس کا بھی میـــــــــــــــرے سوا کوئ نھیں

Rajpoot
 

درد نے میـــــــــــــــرے دامن کو یوں تھام رکھا ھے...
جیسے اس کا بھی میـــــــــــــــرے سوا کوئ نھیں

Rajpoot
 

آپ کا جسم نہیں ، آپ کی عزت عزیز ہے۔
میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں سوچتا ...❣💯🔥

Rajpoot
 

محبت کرسکتے ہو تو خُداسے کرو
مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفانہیں ملتی۔

Rajpoot
 

Anyone pubg player🤔